پانی ہی پانی ،ملک کے بیشتر شہروں میں ابر رحمت نے گرمی کو بھگا دیا

پانی ہی پانی ،ملک کے بیشتر شہروں میں ابر رحمت نے گرمی کو بھگا دیا

پانی ہی پانی ،ملک کے بیشتر شہروں میں ابر رحمت نے گرمی کو بھگا دیا 03 جولائی 2018 (22:13) 10:13 PM, July 03, 2018

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم ا ور خشک رہا تاہم اسلام آباد، راولپنڈی گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔سب سے زیادہ بارش کاکول میں58، مری 31 ، کوٹلی29، پٹن، بالاکوٹ میں 2، گجرات 3، سیالکوٹ 2 ، کشمیر اور ملی میٹرریکارڈ کی گئی۔

ضرور پڑھیں:دو پرانی جماعتوں کے زوال سے نئے پاکستان کا اشارہ مل گیا،شہبازشریف کا بیانیہ نواز شریف کے بیانیے کا ۔۔۔۔۔۔شاہ محمود قریشی کا ن لیگ کی صفوں میں ہلچل مچاتا ہوا دعوی

ضرور پڑھیں:حکومت پاکستان نے پاکستان ایئر فورس کے تین افسران کو ایئر مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی۔

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، ڈیرہ اسمعیل خان ، ساہیوال، فیصل آباد ڈویژن، ہزارہ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں اکثر مقامات ہلکی اور پشاور، کوہاٹ، بنوں، مالاکنڈ، میں کہیں کہیں تیزہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

ضرور پڑھیں:نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر آسیب کا سایہ ہے؟خبروں نے لوگوں کو ہلا دیا۔

ضرور پڑھیں:ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کی ٹاپ لیڈر شپ کی جانوں کو خطرہ،الرٹ جاری۔

متعلقہ خبریں