ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کی ٹاپ لیڈر شپ کی جانوں کو خطرہ،الرٹ جاری۔

ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کی ٹاپ لیڈر شپ کی جانوں کو خطرہ،الرٹ جاری۔

ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کی ٹاپ لیڈر شپ کی جانوں کو خطرہ،الرٹ جاری۔ 03 جولائی 2018 (21:56) 9:56 PM, July 03, 2018

نیشنل کاؤنٹرٹیررازم اتھارٹی ( نیکٹا ) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں انکشاف ہوا ہے کہ انتخابات 2018 کے دوران 18 سیاسی رہنماؤں پر دہشت گرد حملوں کا خطرہ ہے۔ نیکٹا حکام کے مطابق ممکنہ حملوں سے متعلق آئی ایس آئی اور آئی بی کی جانب سے نیکٹا کو آگاہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے تمام صوبائی حکومتوں اور متعلقہ اداروں کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

ضرور پڑھیں:حکومت پاکستان نے پاکستان ایئر فورس کے تین افسران کو ایئر مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی۔

ضرور پڑھیں:نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر آسیب کا سایہ ہے؟خبروں نے لوگوں کو ہلا دیا۔

نیکٹا کا کہنا ہیکہ دہشت گردوں کی جانب سے سیاسی جماعتوں کی ٹاپ لیڈر شپ کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ جن سیاسی رہنماؤں کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے ان میں (ن) لیگ ، پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی اعلٰی قیادت بھی شامل ہے۔

ضرور پڑھیں:دو پرانی جماعتوں کے زوال سے نئے پاکستان کا اشارہ مل گیا،شہبازشریف کا بیانیہ نواز شریف کے بیانیے کا ۔۔۔۔۔۔شاہ محمود قریشی کا ن لیگ کی صفوں میں ہلچل مچاتا ہوا دعوی

متعلقہ خبریں