دو پرانی جماعتوں کے زوال سے نئے پاکستان کا اشارہ مل گیا،شہبازشریف کا بیانیہ نواز شریف کے بیانیے کا ۔۔۔۔۔۔شاہ محمود قریشی کا ن لیگ کی صفوں میں ہلچل مچاتا ہوا دعوی

دو پرانی جماعتوں کے زوال سے نئے پاکستان کا اشارہ مل گیا،شہبازشریف کا بیانیہ نواز شریف کے بیانیے کا ۔۔۔۔۔۔شاہ محمود قریشی کا ن لیگ کی صفوں میں ہلچل مچاتا ہوا دعوی

دو پرانی جماعتوں کے زوال سے نئے پاکستان کا اشارہ مل گیا،شہبازشریف کا بیانیہ ... 03 جولائی 2018 (21:44) 9:44 PM, July 03, 2018

شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہبازشریف کا بیانیہ نواز شریف کے بیانیے کا متضاد ہے. لوگ مختلف وجوہات پرن لیگ سے علیحدگی اختیارکر رہے ہیں، ٹکٹوں کی واپسی سے ن لیگ کا زوال شروع ہوگیا ہے، پیپلزپارٹی کا پنجاب میں زوال عروج پرہے. دو پرانی جماعتوں کے زوال سے نئے پاکستان کا اشارہ مل گیا ، مسلم لیگ ن نظریاتی طورپردو حصوں میں تقسیم ہوچکی ہے. پی ٹی آئی کے کارکنو، یہ ذاتی نہیں نظریاتی لڑائی ہے، عمران خان کی جدوجہدپایہ تکمیل کو پہنچنے والی ہے، سب کو یہی کہوں‌ گا کہ غصہ تھوک کرعمران خان کا ساتھ دیں.

ضرور پڑھیں:نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر آسیب کا سایہ ہے؟خبروں نے لوگوں کو ہلا دیا۔

ضرور پڑھیں:حکومت پاکستان نے پاکستان ایئر فورس کے تین افسران کو ایئر مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی۔

متعلقہ خبریں