حکومت پاکستان نے پاکستان ایئر فورس کے تین افسران کو ایئر مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی۔

حکومت پاکستان نے پاکستان ایئر فورس کے تین افسران کو ایئر مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی۔

حکومت پاکستان نے پاکستان ایئر فورس کے تین افسران کو ایئر مارشل کے عہدے پر ... 03 جولائی 2018 (21:27) 9:27 PM, July 03, 2018

حکومت پاکستان نے ایئر وائس مارشل سید نعمان علی، ایئر وائس مارشل ظہیر احمد بابر اور ایئر وائس مارشل جواد سعید کو ایئر مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی۔

ضرور پڑھیں:بھتیجی کے ساتھ زیادتی کی کوشش ،تایا نے وہ کر دکھایا جو کرنے کا حوصلہ بہت کم لوگوں میں ہوتا ہے۔

ضرور پڑھیں:نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر آسیب کا سایہ ہے؟خبروں نے لوگوں کو ہلا دیا۔

ذرائع کیمطابق ایئر مارشل سید نعمان علی نے اپریل 1986 میں پاکستان ایئر فورس کی جی ڈی پی برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ ایئر مارشل سید نعمان علی ایک تربیت یافتہ فلائنگ انسٹرکٹر ہیں۔ اپنے کیریئر کے دوران انہوں نے کمبیٹ کمانڈر اسکول اور آپریشنل ایئر بیس کی کمانڈ کی۔ ایئر مارشل سید نعمان علی ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ڈائریکٹر آپریشنز، پرسنل اسٹاف آفیسر ٹو چیف آف ایئر اسٹاف، انسپکٹر جنرل ایئر فورس ، ڈپٹی چیف آف ایئر اسٹاف (آپریشنز) اور چیف پراجیکٹ ڈائریکٹر جے ایف 17 کے طور پر بھی تعینات رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں