موبائیل فون پر فحش فلمیں دیکھنے کا انجام،معصوم بچوں نے معصوم بچی کیساتھ وہ کر ڈالا کہ انسانیت شرما جائے۔

موبائیل فون پر فحش فلمیں دیکھنے کا انجام،معصوم بچوں نے معصوم بچی کیساتھ وہ کر ڈالا کہ انسانیت شرما جائے۔

موبائیل فون پر فحش فلمیں دیکھنے کا انجام،معصوم بچوں نے معصوم بچی کیساتھ وہ ... 03 جولائی 2018 (20:51) 8:51 PM, July 03, 2018

موبائیل فون پر فحش لمیں دیکھنے کا انجام،معصوم بچوں نے معصوم بچی کیساتھ وہ کر ڈالا کہ انسانیت شرما جائے ۔بھارت میں اترپردیش کے کانپور علاقے میں مبینہ زیادتی کا عجیب معاملہ سامنے آیا ہے۔

ضرور پڑھیں:پہلے زیادتی کی کوشش کی ،ناکامی پر زندہ جلا دیا۔

ضرور پڑھیں:بچی کو اہل خانہ نے دفنا دیا،رونے کی آواز سنکر کر قبر کھولی تو پاؤں کے نیچے سے زمین نکل گئی۔

ذرائع کیطابق مہاراج پور تھانہ علاقے کے ایک گاوں میں 6 سے 12 سال کے چار بچوں نے ایک چار سال کی بچی سے مبینہ طور پر عصمت دری کی ، بچی کے والد نے دو جولائی کو پولیس کورپورٹ کیا۔

ضرور پڑھیں:بیٹیاں آج بھی زندہ دفن کی جاتی ہیں،نوزائیدہ بچی زندہ دفن

ضرور پڑھیں:بھتیجی کے ساتھ زیادتی کی کوشش ،تایا نے وہ کر دکھایا جو کرنے کا حوصلہ بہت کم لوگوں میں ہوتا ہے۔

پولیس کے مطابق بچی کے والد نے بتایا کہ جب ان کی بیٹی کافی دیر تک نہیں نظر آئی تو اس کو تلاش کیا گیا۔ اس درمیان بچی خالی پلاٹ میں بے ہوش پڑی ملی۔ بچی نے ہوش میں آنے پر پوری بات بتائی۔ بچی کے والد نے کہا کہ چاروں بچوں کے اہل خانہ کو جب انہوں نے یہ بات بتائی، تو بچے مار پیٹ پر جرم مان گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ جانچ میں پتہ چلا ہے کہ بچے موبائل میں پورن ویڈیو دیکھتے تھے۔ اسی سے انہیں سیکس کے بارے میں جانکاری ہوئی۔ موبائل پر دیکھنے کے بعد انہوں نے ویسی ہی حرکت بچی کے ساتھ کی۔

متعلقہ خبریں