بھتیجی کے ساتھ زیادتی کی کوشش ،تایا نے وہ کر دکھایا جو کرنے کا حوصلہ بہت کم لوگوں میں ہوتا ہے۔

بھتیجی کے ساتھ زیادتی کی کوشش ،تایا نے وہ کر دکھایا جو کرنے کا حوصلہ بہت کم لوگوں میں ہوتا ہے۔

بھتیجی کے ساتھ زیادتی کی کوشش ،تایا نے وہ کر دکھایا جو کرنے کا حوصلہ بہت کم ... 03 جولائی 2018 (20:37) 8:37 PM, July 03, 2018

بھارت کے دارالحکومت دہلی میں بھتیجی کے ساتھ زیادتی کی کوشش ،تایا نے وہ کر دکھایا جو کرنے کا حوصلہ بہت کم لوگوں میں ہوتا ہے۔ بھتیجی کے ساتھ زیادتی کی کوشش پر باپ نے سگے بیٹے کو پسٹل سے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔

ضرور پڑھیں:پہلے زیادتی کی کوشش کی ،ناکامی پر زندہ جلا دیا۔

ضرور پڑھیں:بیٹیاں آج بھی زندہ دفن کی جاتی ہیں،نوزائیدہ بچی زندہ دفن

ضرور پڑھیں:بچی کو اہل خانہ نے دفنا دیا،رونے کی آواز سنکر کر قبر کھولی تو پاؤں کے نیچے سے زمین نکل گئی۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ بیٹے کو قتل کرنیوالا شخص اور اس کا چھوٹا بھائی ایک ہی گھر میں قیام پذیر تھے جبکہ اس کا چھوٹا بھائی ایک حساس ادارے کا ملازم ہے ۔اس شخص کو اپنے بیٹے کی جانب سے متعدد بار بار شکایت موصول ہوئی تھی کہ وہ اس کے بھائی کی بیٹی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتا ہے جس پر ان نے متعدد بار اس کی ڈانٹ ڈپٹ کی تھی ۔چند روز قبل اس کے بیٹے نے اپنی کزن کو پکڑ کر اس سے زیادتی کی کوشش کی ۔ اس بات کا علم ہوتے ہی لڑکے کا باپ غصے میں آگیا اور اس نے ایک دیسی ساختہ پستول سے فائرنگ کرکے اپنے بیٹے کوقتل کردیا۔

متعلقہ خبریں