شریف خاندان کی نئی مصیبت، جو کام وہ الیکشن کیبعد کرنا چاہتے تھے، وہ الیکشن سے پہلے ہونے جا رہا ہے۔نئی خبر آ گئی۔

شریف خاندان کی نئی مصیبت، جو کام وہ الیکشن کیبعد کرنا چاہتے تھے، وہ الیکشن سے پہلے ہونے جا رہا ہے۔نئی خبر آ گئی۔

شریف خاندان کی نئی مصیبت، جو کام وہ الیکشن کیبعد کرنا چاہتے تھے، وہ الیکشن سے ... 03 جولائی 2018 (18:47) 6:47 PM, July 03, 2018

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ 6جولائی کو سنایا جائیگا، احتساب عدالت نےایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے نواز شریف ، مریم نواز , کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، مریم نواز کے وکیل کی جانب سے حتمی دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ ہوا۔ ریفرنس کا ٹرائل دس ماہ میں مکمل ہوا۔

ضرور پڑھیں:یا اللہ خیر،بلوچستان سے ایف سی کیحوالے سے افسوسناک خبر آ گئی۔

ضرور پڑھیں:عمران خان شریف خاندان کے پرانے پیر صاحب کے پاس پہنچ گئے

ضرور پڑھیں:انتخابات میں کامیابی کا نوٹی فیکیشن عدالتی فیصلے سے مشروط ہو گا۔چیف جسٹس

ضرور پڑھیں:االماس بوبی کی ملکیت میں اتنی دولت کہ بڑے بڑے سیاستدانوں کو پیچھے چھوڑ دیا،جانئے اتنی دولت کہ آپکو یعقین نہیں آئے گا۔

قبل ازیں وفاقی دارالحکومت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی ، نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز لندن میں موجود ہونے کے باعث آج بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئے، جب کہ وکیل امجد پرویز نے حتمی دلائل دیے۔مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے خلاف ایوان فیلڈ ریفرنس کی سماعت اسلام آباد میں ہوئی - مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے وکیل نے آج بھی اپنے ختمی دلائل عدالت جاری رکھے ہیں -اس ریفرنس کی سماعت جج محمد بشیر کر رہے ہیں -مریم نواز اور نواز شریف کے لیے دیا گیا استثنیٰ آج ختم ہو چکا ہے اور ان کے وکیل نے مزید استثنیٰ کی درخواست جمع کروائی یے عدالت نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کی نئی میڈیکل رپورٹس جمع کروائی جائیں - ان کو میڈیکل رپورٹ کی بنیاد پر استثنیٰ دیا جائے گا - -عدالت نے مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے وکیل کو ہدایت کی ہے کہ وہ آج اپنے ختمی دلائل ختم کریں تاکہ عدالت ایوان فیلڈ ریفرنس پر اپنا فیصلہ محفوظ کر سکے -

متعلقہ خبریں