امریکہ میں بچے کی سالگرہ اس وقت خراب ہوگئی جب ایک شخص ہاتھ میں چاقو لئیے کیک کی بجائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسی بیانک سالگرہ کہ پولیس کو مداخلت کرنی پڑی۔

امریکہ میں بچے کی سالگرہ اس وقت خراب ہوگئی جب ایک شخص ہاتھ میں چاقو لئیے کیک کی بجائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسی بیانک سالگرہ کہ پولیس کو مداخلت کرنی پڑی۔

امریکہ میں بچے کی سالگرہ اس وقت خراب ہوگئی جب ایک شخص ہاتھ میں چاقو لئیے کیک ... 03 جولائی 2018 (16:42) 4:42 PM, July 03, 2018

امریکہ کی ریاست آئیڈاہو میں ایک تین سالہ بچے کی سالگرہ کی تقریب میں ایک شخص نے چاقو کے وار کرکے نو افراد کو زخمی کردیا ہے۔زخمی ہونے والے بیشتر افراد کا تعلق مختلف مسلمان ملکوں سے ہے جو حال ہی میں پناہ کی غرض سے امریکہ آئے تھے۔

ضرور پڑھیں:لڑکی نے میٹرو ٹرین کے سامنے کود کر خود کشی کرلی۔

ضرور پڑھیں:اسرائیل ایران کی کیا اہم چیز چوری کر رہا ہے کہ جو ایران کیلئے آنے والے وقتوں میں نہایت نقصان دہ ہو گا،اہم انکشاف نے دنیا کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔

ضرور پڑھیں:ایک ڈرائیور ڈرائیونگ کے دوران ویڈیو بنا رہا تھا کہ اچانک شدید حادثہ ہو گیا،لیکن اسکے بعد جو کچھ ہوا دنیا اس پر حیران ہو گئی۔

پولیس کے مطابق واقعہ ہفتے کی شب آئیڈاہو کے مرکزی شہر بوائزی کی ایک رہائشی عمارت میں پیش آیا جہاں مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے مہاجر خاندان آباد ہیں۔زخمی ہونے والوں میں چھ بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق حملہ آور اسی عمارت میں رہائش پذیر تھا جسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزم کی شناخت 30 سالہ ٹمی کِنر کے نام سے کی ہے جس کا تعلق لاس اینجلس سے ہے۔ حکام کے مطابق ملزم تارکِ وطن نہیں اور اسے ایک روز قبل ہی عمارت کی ایک رہائشی خاتون نے گھر چھوڑنے کا کہا تھا۔

متعلقہ خبریں