االماس بوبی کی ملکیت میں اتنی دولت کہ بڑے بڑے سیاستدانوں کو پیچھے چھوڑ دیا،جانئے اتنی دولت کہ آپکو یعقین نہیں آئے گا۔

االماس بوبی کی ملکیت میں اتنی دولت کہ بڑے بڑے سیاستدانوں کو پیچھے چھوڑ دیا،جانئے اتنی دولت کہ آپکو یعقین نہیں آئے گا۔

االماس بوبی کی ملکیت میں اتنی دولت کہ بڑے بڑے سیاستدانوں کو پیچھے چھوڑ ... 03 جولائی 2018 (16:20) 4:20 PM, July 03, 2018

خواجہ سراالماس بوبی 100ملین یعنی دس کروڑ روپے سے زائد اثاثوں کی مالک ہیں۔

ضرور پڑھیں:عمران خان شریف خاندان کے پرانے پیر صاحب کے پاس پہنچ گئے

ضرور پڑھیں:یا اللہ خیر،بلوچستان سے ایف سی کیحوالے سے افسوسناک خبر آ گئی۔

ضرور پڑھیں:انتخابات میں کامیابی کا نوٹی فیکیشن عدالتی فیصلے سے مشروط ہو گا۔چیف جسٹس

الماس بوبی نے راولپنڈی میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ریجنل ٹیکس آفس میں ٹیکس ایمنسٹی جمع کرائی۔ یہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم 2018 کے تحت جمع کرائی گئی۔پارلیمانی ایکٹ کے تحت ایف بی آرلو ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والے لوگوں سے ان کے ذرائع آمدن نہیں پوچھ سکتا ۔ اس لئے الماس بوبی نے بھی اپنی آمدنی کے ذرائع ظاہر نہیں کئے۔ڈیکلیریشن داخل کرنے میں الماس بوبی کی مدد کرنے والے ایف بی آر کے اہلکار کے مطابق الماس بوبی نے تقریبا ً 110 ملین روپے مالیت کے اثاثے ظاہر کئے ہیں جبکہ انہو ں نے پانچ فیصد کے حساب سے 5.5 ملین روپے کا ٹیکس بھی ادا کیا ہے۔انگریزی اخبار ٹری بیون کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ الماس بوبی نے ایمنسٹی ریٹرن فارمزمیں ام موویبل یعنی غیر متحرک اساسے ظاہر کئے ہیں۔ قانون ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کومکمل رازداری کی ضمانت بھی دیتا ہے لیکن آر ٹی او کے اہلکار نے الماس بوبی کی تصویر اپنے فیس بک پیج پراپ لوڈ کر دی۔

متعلقہ خبریں