جنوبی شام کے شہردرعا میں فریقین میں جنگ بندی کی کوششوں کوآگے بڑھانے کے لیے اردنی وزیرخارجہ ایمن الصفدی آج منگل کو روس کے دورے پر ماسکو پہنچیں گے۔

جنوبی شام کے شہردرعا میں فریقین میں جنگ بندی کی کوششوں کوآگے بڑھانے کے لیے اردنی وزیرخارجہ ایمن الصفدی آج منگل کو روس کے دورے پر ماسکو پہنچیں گے۔

جنوبی شام کے شہردرعا میں فریقین میں جنگ بندی کی کوششوں کوآگے بڑھانے کے لیے ... 03 جولائی 2018 (13:23) 1:23 PM, July 03, 2018

جنوبی شام کے شہردرعا اور اس کے اطراف میں جاری لڑائی رکوانے اور فریقین میں جنگ بندی کی کوششوں کوآگے بڑھانے کے لیے اردنی وزیرخارجہ ایمن الصفدی آج منگل کو روس کے دورے پر ماسکو پہنچیں گے۔ الصفدی اپنے روسی ہم منصب سیر گئی لافروف سےدرعا میں جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت کریں گے۔

ضرور پڑھیں:لڑکی نے میٹرو ٹرین کے سامنے کود کر خود کشی کرلی۔

ضرور پڑھیں:امریکا نے ایک القاعدہ کے ایک مبینہ حامی کو گرفتار کر لیا،لیکن الزام ایسا لگایا کہ سچ ہو جاتا تو۔۔۔۔۔امریکی سوچ کر بھی تھر تھر کا نپنے لگیں۔

ضرور پڑھیں:ایک ڈرائیور ڈرائیونگ کے دوران ویڈیو بنا رہا تھا کہ اچانک شدید حادثہ ہو گیا،لیکن اسکے بعد جو کچھ ہوا دنیا اس پر حیران ہو گئی۔

خیال رہے کہ درعا کے 10 اہم مقامات میں شامی اپوزیشن اور سرکاری فوج کے درمیان جنگ بندی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

ادھر بصری الشام شہر کے مقامی شہریوں نے اپوزیشن کے ایک گروپ ’شباب السنہ‘ اوراس کے سربراہ پر خیانت کا الزام عاید کیا ہے۔ بصری الشام کے شہریوں نے اپوزیشن کے مسلح گروپ پر الزام عاید کیا ہے کہ اس نے انفرادی طور پر اور غیر مشروط جنگ بندی کی تجویز قبول کی ہے جو کھلم کھلا بد عہدی ہے۔ہاجرین کے کیمپ متاثر ہوسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں