ایک ڈرائیور ڈرائیونگ کے دوران ویڈیو بنا رہا تھا کہ اچانک شدید حادثہ ہو گیا،لیکن اسکے بعد جو کچھ ہوا دنیا اس پر حیران ہو گئی۔

ایک ڈرائیور ڈرائیونگ کے دوران ویڈیو بنا رہا تھا کہ اچانک شدید حادثہ ہو گیا،لیکن اسکے بعد جو کچھ ہوا دنیا اس پر حیران ہو گئی۔

ایک ڈرائیور ڈرائیونگ کے دوران ویڈیو بنا رہا تھا کہ اچانک شدید حادثہ ہو ... 03 جولائی 2018 (12:44) 12:44 PM, July 03, 2018

الجزائر میں اتوار کے روز سوشل میڈیا پر ایک وڈیو کلپ گردش میں رہا جس میں ایک ڈرائیور کو اپنے موبائل سے براہ راست وڈیو بنانے کے دوران ایک خوف ناک حادثے کا شکار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ضرور پڑھیں:لڑکی نے میٹرو ٹرین کے سامنے کود کر خود کشی کرلی۔

ضرور پڑھیں:اسرائیل ایران کی کیا اہم چیز چوری کر رہا ہے کہ جو ایران کیلئے آنے والے وقتوں میں نہایت نقصان دہ ہو گا،اہم انکشاف نے دنیا کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔

ضرور پڑھیں:امریکا نے ایک القاعدہ کے ایک مبینہ حامی کو گرفتار کر لیا،لیکن الزام ایسا لگایا کہ سچ ہو جاتا تو۔۔۔۔۔امریکی سوچ کر بھی تھر تھر کا نپنے لگیں۔

مذکورہ ڈرائیور پہاڑی علاقے میں تیز آواز موسیقی کی دُھن پر تیز رفتاری کے ساتھ گاڑی چلا رہا تھا اور ساتھ ہی راستے کے اطراف قدرتی مناظر کو اپنے موبائل کے کیمرے کے ذریعے محفوظ بھی کر رہا تھا۔ اس دوران وہ گاڑی پر سے کنٹرول کھو بیٹھا اور گاڑی سڑک سے اُتر کر ایک جانب نشیب میں اُلٹ کر جا گری۔دل چسپ بات یہ ہے کہ گاڑی کے الٹ کر گر جانے کے باوجود بھی براہ راست وڈیو کا سلسلہ منقطع نہیں ہوا۔ اس دوران اسی راستے سے گزرنے والی بعض گاڑیوں کے مالکان جائے حادثہ پر پہنچے اور ڈرائیور کی مدد کی کوشش کی۔ حیرت انگیز طور پر ڈرائیور کو کوئی چوٹ نہیں آئی۔

سوشل میڈیا کے حلقوں کے مطابق یہ حادثہ الجزائر کے شمال مغربی شہر وہران میں پیش آیا۔

متعلقہ خبریں