امریکا نے ایک القاعدہ کے ایک مبینہ حامی کو گرفتار کر لیا،لیکن الزام ایسا لگایا کہ سچ ہو جاتا تو۔۔۔۔۔امریکی سوچ کر بھی تھر تھر کا نپنے لگیں۔

امریکا نے ایک القاعدہ کے ایک مبینہ حامی کو گرفتار کر لیا،لیکن الزام ایسا لگایا کہ سچ ہو جاتا تو۔۔۔۔۔امریکی سوچ کر بھی تھر تھر کا نپنے لگیں۔

امریکا نے ایک القاعدہ کے ایک مبینہ حامی کو گرفتار کر لیا،لیکن الزام ایسا ... 03 جولائی 2018 (12:08) 12:08 PM, July 03, 2018

امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) نے 4 جولائی کو کلیو لینڈ ، اوہائیو میں قومی دن پر پریڈ کے شرکاء پر بم حملے کی سازش کے الزام میں القاعدہ کے ایک حامی کو گرفتار کرنے کی اطلاع دی ہے۔

ضرور پڑھیں:امریکہ کو ایک اور جگہ رسوائی کا سامنا،اقوام متحدہ کے انتخابات میں بدترین شکست

ضرور پڑھیں:لڑکی نے میٹرو ٹرین کے سامنے کود کر خود کشی کرلی۔

ضرور پڑھیں:اسرائیل ایران کی کیا اہم چیز چوری کر رہا ہے کہ جو ایران کیلئے آنے والے وقتوں میں نہایت نقصان دہ ہو گا،اہم انکشاف نے دنیا کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔

ایف بی آئی نے سوموار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈیمرایئس نتھانیئل پٹس نے ، جو اسلامی نام عبدالرحیم رفیق بھی استعمال کرتا ہے، ایک انڈر کور ایجنٹ کو بتایا تھا کہ وہ بارود سے بھری ایک وین یا دوسری گاڑی کو بدھ کے روز امریکا کے قومی دن کے موقع پر فوجیوں اور ان کے خاندانوں پر حملے کے لیے استعمال کرنا چاہتا تھا۔

متعلقہ خبریں