اسرائیل ایران کی کیا اہم چیز چوری کر رہا ہے کہ جو ایران کیلئے آنے والے وقتوں میں نہایت نقصان دہ ہو گا،اہم انکشاف نے دنیا کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔

اسرائیل ایران کی کیا اہم چیز چوری کر رہا ہے کہ جو ایران کیلئے آنے والے وقتوں میں نہایت نقصان دہ ہو گا،اہم انکشاف نے دنیا کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔

اسرائیل ایران کی کیا اہم چیز چوری کر رہا ہے کہ جو ایران کیلئے آنے والے وقتوں ... 03 جولائی 2018 (11:59) 11:59 AM, July 03, 2018

ایران کے شہری دفاع کے سربراہ غلام رضا جلالی نے اسرائیل اور ایک اور دوسرے ملک پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے ایران کے بادلوں کو چُرایا جس کے نتیجے میں ایران میں ماحولیاتی تبدیلی اور خُشک سالی نے جنم لیا۔ رضا جلالی ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک عسکری کمانڈر ہیں۔

ضرور پڑھیں:فرانس میں دہشتگرد حملے کی سازش،ایرانی سفارتکار سمیت دو ایرانی گرفتار

ضرور پڑھیں:امریکہ اور شمالی کوریا کے رومانس میں اضافہ

ضرور پڑھیں:لڑکی نے میٹرو ٹرین کے سامنے کود کر خود کشی کرلی۔

ضرور پڑھیں:امریکہ کو ایک اور جگہ رسوائی کا سامنا،اقوام متحدہ کے انتخابات میں بدترین شکست

ایرانی نیوز ایجسنی اِسنا نے پیر کے روز جلالی کے حوالے سے بتایا کہ " ایران میں دیکھی جانے والی ماحولیاتی تبدیلیاں غیر قدرتی اور بیرونی مداخلت کا نتیجہ ہیں۔ ایرانی سائنسی مراکز اپنے تحقیقی مطالعوں کے ذریعے اس نتیجے تک پہنچے ہیں"۔جلالی نے مزید کہا کہ " اسرائیل اور ایک دوسرے ملک کی مشترکہ ٹیم ایران میں داخل ہونے والے بادلوں کو غیر برساتی بنانے پر کام کر رہی ہے۔ لہذا ہمیں بادلوں اور برف کی چوری کا سامنا ہے۔ بحیرہ روم تک افغانستان کے بالائی علاقوں کا جائزہ لینے والے تحقیقی مطالعوں کے مطابق 2200 میٹر تک بلند تمام پہاڑیوں پر برف موجود ہے مگر ہماری پہاڑیاں خشک ہیں"۔

متعلقہ خبریں