لڑکی نے میٹرو ٹرین کے سامنے کود کر خود کشی کرلی۔

لڑکی نے میٹرو ٹرین کے سامنے کود کر خود کشی کرلی۔

لڑکی نے میٹرو ٹرین کے سامنے کود کر خود کشی کرلی۔ 03 جولائی 2018 (11:29) 11:29 AM, July 03, 2018

مصر میں ایک لڑکی نے میٹرو ٹرین کے سامنے کود کر خود کشی کرلی۔ اس واقعے کی ایک فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جو بڑے پیمانے پر شیئر کی جا رہی ہے۔

ضرور پڑھیں:امریکہ کو ایک اور جگہ رسوائی کا سامنا،اقوام متحدہ کے انتخابات میں بدترین شکست

ضرور پڑھیں:خود کش بمبار نے سکھوں اور ہندوؤں کے قافلے میں تباہی مچادی،لاشوں کے ڈھیر لگ گئے۔

ضرور پڑھیں:فرانس میں دہشتگرد حملے کی سازش،ایرانی سفارتکار سمیت دو ایرانی گرفتار

ذرائع کے مطابق ٹرین کے آگے کود کر خود کشی کا یہ واقعہ جنوبی قاہرہ میں پرانے مصر شہر میں پیش آیا۔ٹرانسپورٹ حکام کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق ایک طالبہ نے الزھراء اسٹیشن کے قریب حلوان سے المرج جانے والی ایک میٹرو ٹرین کے آگے کود کر خود کشی کرلی۔لڑکی کی شناخت نہیں ہوسکی۔ ٹرین تلے کُچلنے جانے کے بعد اس کا جسم ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا تھا۔

متعلقہ خبریں