حمزہ علی عباسی نے ریحام خان کے ساتھ وہ کر دیا کہ اب انہیں عمران خان کے بارے میں بات کرنے سے پہلے اپنا سوچنا پڑے گا۔اہم حقائق منظر عام پر

حمزہ علی عباسی نے ریحام خان کے ساتھ وہ کر دیا کہ اب انہیں عمران خان کے بارے میں بات کرنے سے پہلے اپنا سوچنا پڑے گا۔اہم حقائق منظر عام پر

حمزہ علی عباسی نے ریحام خان کے ساتھ وہ کر دیا کہ اب انہیں عمران خان کے بارے ... 02 جون 2018 (22:50) 10:50 PM, June 02, 2018

حمزہ علی عباسی نے ریحام خان ک ذاتی ای میل ہیک کر لی ہے .اِ س ای میل میں لکھا ہوا ہے آپ کا بُہت زیادہ حساس ڈیٹا کُچھ لوگوں کے پاس موجود ہے اُمید ہے کہ آپ عمران خان کی مُہم خراب کرنے کوشش نہیں کریں گی عمران خان نے آپ کا حساس ڈیٹا پبلش کرنے سے روکا ہوا ہے .ایسے میں ریحام خان حمزہ علی عباسی کی ای میل بھی سامنے لے آئیں ہیں . ریحام خان کا کہنا پے کہ حمزہ علی عباسی نے مُجھے دھمکیاں بھی دیں اور اُن کی ان ای میلز کا سارا ڈیٹا اور ریکارڈ میرے پاس موجود ہے .

ایک اسٹوڈنٹ نے عمران خان سے سوال کیا تھا کہ " ریحام خان کی ایک کتاب پبلش ہونے والی ہے جب وہ پبلش ہو کر سامنے آئی گی تو آپ کو کتنا نُقصان ہو گا " ,اس کے جواب میں عمران خان نے کہا تھا کہ ہمیں اس سے فائدہ ہو گا . اِنھیں اس سے اس طرح فائدہ ہو گا کہ جب کتاب شائع ہو گی تو عمران خان سے مُختلف نوعیت کے سوال پوچھے جائیں گے اس طرح عمران خان اور پی ٹی آئی کی مقبولیت ہو گی .اگر بات کی جائے کتاب کے بارے میں جو ریحام خان نے عمران خان کی زندگی کے بارے میں لکھی ہے تو اس کتاب پر زیادہ لوگ یقین نہیں کریں گئے کیونکہ وہ ایک طرف عمران خان کو قائدِ اعظم جیسا لیڈر کہتی تھیں کہ قائد کے بعد کوئی عظیم لیڈر ہے تو وہ عمران خان ہیں اب وہ اُن ہی کے بارے میں منفی راز فاش کرنے کا دعویٰ کر رہی ہیں اس کتاب کو ہر کوئی پڑھے گا کیونکہ عمران خان ایک مقبول ترین لیڈر ہیں مگر ریحام خان کی باتوں پر عوام یقین نہیں کریں گے اگر کتاب میں عمران خان کے راز فاش کئے گئے ہیں تو یقیناّ ان کے مُخالفین اس کتاب سے بُہت فائدہ اُٹھائیں گے .

متعلقہ خبریں