مشہور چینل 92 نیوز کی ایک چھوٹی سی خبر نے ایک لڑکی زندگی تباہ کر دی

مشہور چینل 92 نیوز کی ایک چھوٹی سی خبر نے ایک لڑکی زندگی تباہ کر دی

مشہور چینل 92 نیوز کی ایک چھوٹی سی خبر نے ایک لڑکی زندگی تباہ کر دی 02 جون 2018 (21:08) 9:08 PM, June 02, 2018

مشہور چینل 92 نیوز کی ایک چھوٹی سی خبر نے ایک لڑکی زندگی تباہ کر دی ہے -متاثرہ لڑکی سدرہ راجپوت کا فیکسٹ سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ :"ان کا تعلق کراچی سے ہے پچیس مئی کو رات چار بجے میری ایک ویڈیو جس میں صرف میری ایک تصویر تھی اس میں نہ میری ڈیٹیلز تھیں نہ کچھ تھا انہوں نے وائرل کی ہے 92 نیوز والوں نے -میں فیس کرنا چاہتی ہوں میڈیا والوں کیونکہ مجھے خوف نہیں ہے میں نے کچھ نہیں کیا -دوسری لڑکی ابھی بھی زیر خوف ہے اور وہ منظر عام پہ نہیں آنا چاہتی -اس سے میری ذاتی زندگی پہ بہت اثر پڑا ہے -میری منگنی ٹوٹ گئی ہے ,میری جاب بھی چھوٹ گئی ہے اور میورے بھائی باہر نکلنے سے گھبرا رہے ہیں -لوگ ان سے طرح طرح کے سوالات کرتے ہیں -وہ کہتے ہیں ہماری بہن پہلے تو ایسی نہیں تھی یہ کب سے ایسی ہو گئی -اس میری ذاتی زندگی پہ بہت اثر پڑا ہے میرا کیریئر تباہ ہو گیا ہے -میں چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ اس کی انکوائری کریں -مجھے بتایا جائے مجھ پر کون سا کیس ہے مجھے گرفتار کیا جائے لیکن مجھ پر کوئی کیس نہیں ہے میں ایک سیدھی سادھی سی لڑکی ہوں ایک بجے جاب پر جاتی ہوں اور آٹھ بجے واپس آجاتی ہوں مارکیٹنگ کی فیلڈ سے میرا تعلق ہے -ان سے ہوچھا جائے کہ انہوں نے سوشل میڈیا سے لیکر میری تصویر ایسے ہی چلا دی -لوگ مجھ سے طرح طرح کے سوال پوچھتے ہیں میں انہیں کس طرح جواب دوں -"

متعلقہ خبریں