پی ٹی آئی کی جانب سے نگران وزیر اعلیٰ کے لیے اوریا مقبول جان کا نام دینے اور اس کے بعد واپس لینے پر اوریا مقبول جان کا تبصرہ

پی ٹی آئی کی جانب سے نگران وزیر اعلیٰ کے لیے اوریا مقبول جان کا نام دینے اور اس کے بعد واپس لینے پر اوریا مقبول جان کا تبصرہ

پی ٹی آئی کی جانب سے نگران وزیر اعلیٰ کے لیے اوریا مقبول جان کا نام دینے اور ... 02 جون 2018 (17:53) 5:53 PM, June 02, 2018

پی ٹی آئی کی جانب سے نگران وزیر اعلیٰ کے لیے اوریا مقبول جان کا نام دینے اور اس کے بعد واپس لینے پر اوری مقبول جان کا کہنا ہے کہ :"یہ پی ٹی آئی کو خود سے اپنے اینگل پہ سوچنا چاہیے کہ انہوں نے نام دیا نہیں دیا پھر کسی اور طرف سے اور نام آگیا نہ میں پالیٹیکل آدمی ہوں اور نہ میں پارٹی پالیٹکس میں آنا چاہتا ہوں -میری اس سلسلے میں ان سے بات ہوئی تھی اس کے بعد یہ جو طوفان بدتمیزی اٹھا ہے سوشل میڈیا کے اوپر -یہ کوئی آج سے تھوڑا ہے -یہ تو میری گفتگو پہ کب سے چلا آرہا ہے -کبھی می نے کسی شخص کو گالی دی ہو,جتنی مجھے پڑی ہیں -یا کسی شخص کو برا کہا ہو -سوشل میڈیا پر -دوسری بات یہ ہے کہ مجھے انتظامی تجربے کی بنا پر کہا گیا تھا -اگر مجھے کوئی بھی کہتا پارٹی کے نمائندے کے طور پر تو مجھے جانا نہیں تھا نا -اگر مجھے ن لیگ بھی کہتی تو میں چلا جاتا -لیکن جو میرے خلاف کہا گیا ہے یہ آج سے تھوڑا ہی ہے میرے خلاف جو سیکولر لبرل طبقہ کہتا ہے جو لکھتا ہے وہ آپ کسی چینل پہ دکھا دیں تو میں آپ کو بتا دوں , جو میرے خلاف جتنا بولا گیا ہے اتنا شاید کسی کے خلاف بولا گیا ہو -یہ میری ذاتی لڑائی ہے -نظریے کی لڑائی ہے -"

متعلقہ خبریں