قطر کی طرف سےویزے کیحوالے سے پاکستانیو کیلئے بڑی خوشخبری

قطر کی طرف سےویزے کیحوالے سے پاکستانیو کیلئے بڑی خوشخبری

قطر کی طرف سےویزے کیحوالے سے پاکستانیو کیلئے بڑی خوشخبری 02 جون 2018 (17:49) 5:49 PM, June 02, 2018

قطر نے اپنی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے پاکستانیوں کے لیے فری ویزا انٹری دینے کا اعلان کر دیا ہے - قطر جانے والے پاکستانیوں کو قطر ایئرپورٹ پر تیس دن کا ویزہ فری دیا جائے گا -فری ویزہ کے لیے پاسپورٹ کا ہونا ضروری ہے جو کم ا کم چھ ماہ تک قابل استعمال ہو اور اور کے ساتھ ہی ریٹرن ٹکٹ کا ہونا بھی لازمی ہے -اور اپنا کریڈٹ کارڈ کا نمبر بھی ہونا لازمی ہے -جب پاکستانی اپنا پاسپورٹ , ریٹرن ٹکٹ اور کریڈٹ کارڈ نمبر دکھائیں گے تو انہیں قطر کے ایئرپورٹ سے ہی ملٹری ویزا جاری کر دیا جائے گا -

متعلقہ خبریں