عمران خان اگر مُلک کے وزیرِ اعظم بن جائیں اور چیف آف آرمی اسٹاف بنائیں۔۔دو تین دن بعد کہے گا کہ غَطی ہو گئی ہے سوشل میڈیا تے کھپ پے گئی اے ہن دوسرا لگاؤ ۔۔۔معروف صحافی کا عمران خان پر اعتراض

عمران خان اگر مُلک کے وزیرِ اعظم بن جائیں اور چیف آف آرمی اسٹاف بنائیں۔۔دو تین دن بعد کہے گا کہ غَطی ہو گئی ہے سوشل میڈیا تے کھپ پے گئی اے ہن دوسرا لگاؤ ۔۔۔معروف صحافی کا عمران خان پر اعتراض

عمران خان اگر مُلک کے وزیرِ اعظم بن جائیں اور چیف آف آرمی اسٹاف بنائیں۔۔دو ... 02 جون 2018 (17:45) 5:45 PM, June 02, 2018

عمران خان کے وزیرِ اعظم بننے پر نصرت جاوید نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ فرض کریں کہ مسٹر عمران خان اگر مُلک کے وزیرِ اعظم بن جائیں اور چیف آف آرمی اسٹاف بنائیں دو تین دن بعد کہے گا کہ غَطی ہو گئی ہے سوشل میڈیا تے کھپ پے گئی اے ہن دوسرا لگاؤ . انھوں نے کیا مزاق بنا رکھا ہے. . جنگ کی صورت میں پہلے آرڈر کر دیں کہ ایٹم بم چلا دو مگر تھوڑی ہی دیر کے بعد کنفیوز ہو جائیں اور کہیں ,او نہیں نہیں فائر نہیں کرنا تھا میرے لئے زیادہ فکرمندی کی بات یہ ہے کہ کل کو عمران خان جب مُلک کے وزیرِ اعظم ہوں گے اگر جنگی صورت حال سامنے آئے بعض اوقات آدھے پونے گھنٹے کی صورتحال ہو سکتی ہے .جس میں اُنھوں فیصلہ کرنا ہو گا . اس فیصلے کے وقت تو آپ کے پاس بُہت دن تھے جہاں آپ کے بندے نے خُود اعلان کیا اس کے بعد آپ سارا دن مُبارکیں وصول کرتے رہے کہ کتنا اچھا فیصلہ ہو گیا اور اس کے بعد آپ پھر ک کنفیوز ہو گے کہ ایسا نہیں کرنا چاہئیے تھا .

متعلقہ خبریں