یا اللہ خیر بٹگرام سے پاکستان آرمی کیحوالے سے افسوسناک خبر آ گئی۔

یا اللہ خیر بٹگرام سے پاکستان آرمی کیحوالے سے افسوسناک خبر آ گئی۔

یا اللہ خیر بٹگرام سے پاکستان آرمی کیحوالے سے افسوسناک خبر آ گئی۔ 02 جون 2018 (16:59) 4:59 PM, June 02, 2018

بٹگرام (ویب ڈیسک) بٹگرام میں پاکستان آرمی کی گاڑی کو حادثہ ،شہادت کی اطلاعات ۔

تفصیلات کیمطابق بٹگرام میں مٹہ ٹاپ نزد شارکول چیک پوسٹ میں آرمی نوجوانوں سے بھری ہوئی گاڑی کو حادثہ درپیش آیا ہے ۔مقامی ذرائع کیمطابق بس کی بریکس فیل ہونے کی وجہ سے گاڑی گہری کھائی میں جا گری جس سے پاکستان آرمی کا حوالدار اشفاق ندیم شہید ھو گیا ہے ۔چونتیس نوجوان زخمی ہوگئے ہیں ۔جن میں دو کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں