عمران خان شریف خاندان کے پرانے پیر صاحب کے پاس پہنچ گئے

عمران خان شریف خاندان کے پرانے پیر صاحب کے پاس پہنچ گئے

عمران خان شریف خاندان کے پرانے پیر صاحب کے پاس پہنچ گئے 02 جولائی 2018 (22:27) 10:27 PM, July 02, 2018

عمران خان نے سرگودھا میں درگاہ سیال شریف پر حاضری دی اور اس موقع پر انہوں نے سجادہ نشین سیال شریف صاحبزادہ قاسم سیالوی سے عام انتخابات میں حمایت کی اپیل بھی کی۔بعد ازاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا پاکستان میں اتنی تباہی کبھی نہیں مچی جتنی پچھلے پانچ سالوں میں ہوئی ہے ۔ مہنگائی سے غریب سے غریب ہوتا جا رہا ہے ۔

ضرور پڑھیں:الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے امیدواروں کیخلاف ان ایکشن۔

ضرور پڑھیں:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 12 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔

ضرور پڑھیں:اس وقت پاکستان 27ہزار ارب روپے کا مقروض ہے جو مسلم لیگ ن کی حکومت ملک پر چڑھا کر گئی ہے،یہ الیکشن ملک کی تقدیر بدل دے گا۔اگلے پانچ دنوں میں پارٹی کا منشور پیش کریں گے ۔عمران خان

اس وقت پاکستان 27ہزار ارب روپے کا مقروض ہے جو مسلم لیگ ن کی حکومت ملک پر چڑھا کر گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگلے تین ہفتوں میں زبر دست مقابلہ ہوگا جو بھی پارٹی کامیاب ہوگی اس کو مسائل کا سامنا کرنا پڑ گا ۔ عوام کے پاس ایک موقع ہے ۔ اس وقت ملک کو وہی پارٹی اس مشکل سے نکال سکتی ہے جو نظام میں تبدیلی لائے گی ۔یہ الیکشن ملک کی تقدیر بدل دے گا۔اگلے پانچ دنوں میں پارٹی کا منشور پیش کریں گے ۔

متعلقہ خبریں