آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 12 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 12 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 12 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق ... 02 جولائی 2018 (21:57) 9:57 PM, July 02, 2018

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 12 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔

ضرور پڑھیں:مسلم لیگ (ن) نے تحریکِ انصاف کی اہم وکٹ گر ا دی

ضرور پڑھیں:الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے امیدواروں کیخلاف ان ایکشن۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے6دہشت گردوں کی قیدکی سزامیں توثیق کی جبکہ 12دہشت گردوں کو پھانسی دینے کی تو ثیق کر دی ہے۔ دہشت گردشہریوں کے قتل،سیکیورٹی اداروں پرحملوں میں ملوث تھے ۔دہشت گردوں نے26شہریوں اور8سیکیورٹی اہلکاروں کوشہیدکیا۔ دہشت گردوں کی کارروائیوں میں 133افرادزخمی بھی ہوئے تھے ۔ احسان اللہ ولدکفایت اللہ عدم ثبوت کی بناپربریکردیا گیا ہے ۔ دہشت گردوں کاتعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

متعلقہ خبریں