الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے امیدواروں کیخلاف ان ایکشن۔

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے امیدواروں کیخلاف ان ایکشن۔

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے امیدواروں کیخلاف ان ایکشن۔ 02 جولائی 2018 (21:51) 9:51 PM, July 02, 2018

الیکشن کمیشن کی طرف سے پی ٹی آئی کے امیدواروں کی طرف سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی وجہ سے ان پر مقدمات درج کر دیے ہیں -

ضرور پڑھیں:مسلم لیگ (ن) نے تحریکِ انصاف کی اہم وکٹ گر ا دی

ضرور پڑھیں:بلاول بھٹو زرداری پر پتھراؤ کرنے والوں کو سوال کا حق تھا لیکن ۔۔۔۔۔۔۔ایم کیو ایم سے بڑی آواز بلند

ضرور پڑھیں:جب سے پاکستان بنا ہے پہلی دفعہ کسی نے ہاتھ ڈالا ہے پنجاب کی بیوروکریسی پہ، پنجاب کی بیوروکریسی مکھن سے بال کی طرح نکلی اور پھر ق لیگ بنی اور ن لیگ میں سے سارے لوٹے۔۔۔۔۔اب کیا ہونیوالا ہے،پڑھئے مزیدار حقائق

یہ مقدمات حلقہ این اے 121 سے پی ٹی آئی کے امیدوار سعید ورک پر مقدمہ درج کیا گیا ہے اس کے علاوہ پی پی 136 سے پی ٹی آئی کے امیدوار خرم اعجاز جٹھہ کےخلاف ضابطہ اخلاق کی خالف ورزی کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے - دونوں امیدواروں نےبغیر بتائے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جلسوں کا انعقاد کیا تھا -

متعلقہ خبریں