جب سے پاکستان بنا ہے پہلی دفعہ کسی نے ہاتھ ڈالا ہے پنجاب کی بیوروکریسی پہ، پنجاب کی بیوروکریسی مکھن سے بال کی طرح نکلی اور پھر ق لیگ بنی اور ن لیگ میں سے سارے لوٹے۔۔۔۔۔اب کیا ہونیوالا ہے،پڑھئے مزیدار حقائق

جب سے پاکستان بنا ہے پہلی دفعہ کسی نے ہاتھ ڈالا ہے پنجاب کی بیوروکریسی پہ، پنجاب کی بیوروکریسی مکھن سے بال کی طرح نکلی اور پھر ق لیگ بنی اور ن لیگ میں سے سارے لوٹے۔۔۔۔۔اب کیا ہونیوالا ہے،پڑھئے مزیدار حقائق

جب سے پاکستان بنا ہے پہلی دفعہ کسی نے ہاتھ ڈالا ہے پنجاب کی بیوروکریسی پہ، ... 02 جولائی 2018 (21:22) 9:22 PM, July 02, 2018

سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے پروگرام الیکشن 2018 میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ :"نیب جب 1999 میں بنا تھا تو بلوچستان کے کیسزباقی تین صوبوں کے برابر تھے اس وقت بلوچستان کے فنانس کا بجٹ تھا 6.1 ارب تھا جوفیصل آباد کی میونسپل کمیٹی سے کم تھا لیکن پچہتر فیصد اس کی بیوروکریسی اور پچاس فیصد اس کی پولیٹیکل لیڈ گرفتار کر لی گئی تھی -کے پی کے کے اندر چیف سیکرٹریوں کو گرفتار کر لیا گیا تھا اور سندھ میں بھی یہ ہی حال تھا لیکن پنجاب میں نواز شریف کا کیس چل رہا تھا اور کچھ نہیں ہوا تھا تو اس کے بعد پنجاب کی بیوروکریسی مکھن سے بال کی طرح نکلی اور پھر ق لیگ بنی اور ن لیگ میں سے سارے لوٹے اس میں شامل ہوئے ہیں اور پھر ق لیگ جب ٹوٹی تو سارے دوبارہ ن لیگ میں آئے پنجاب میں جب سے پاکستان بنا ہے پہلی دفعہ کسی نے ہاتھ ڈالا ہے پنجاب کی بیوروکریسی پہ -

ضرور پڑھیں:مسلم لیگ (ن) نے تحریکِ انصاف کی اہم وکٹ گر ا دی

ضرور پڑھیں:سوشل میڈیا الیکشن میں بڑی بڑی سیاسی شخصیات کی ذلت کا باعث

ضرور پڑھیں:یورپی شاہی خاندان سے متعلقہ اہم فرداسلام آباد پہنچ آئے،اور آتے ہی بڑا اعلان بھی کر دیا

اب سندھ میں کیا ہو رہا تھا یہ ڈاکٹر عاصم اور ان کے کیسز کے علاوہ شروع سے ہم سنتے آرہے ہیں کہ پاکستان کے مسائل ایسے ہیں جب تک کوئی نیشنل گورنمنٹ نہیں بنے گی اس وقت تک پاکستان کے حالات ٹھیک نہیں ہو سکتے میں لوگوں سے کہنا چاہوں گا ایک ہی پارٹی کا اس طرح سے ساتھ دیں کہ وہ پاکستان کے مسائل حل کریں جب بھی پاکستان میں نیشنل گورنمنٹ بننے لگتی ہے بلیک میلنگ شروع ہو جاتی ہے اب جب میثاق حکومت شروع ہوئی تو زرداری صاحب نے ہمیں دھوکا دیا نہیں جی نواز شریف نے ہمیں دھوکا دیا یہ کبھی ایک ساتھ اکٹھے ایک تھالی میں کھانے والے لوگ ہی نہیں ہیں یہ اپنے ہی چکروں میں چل رہے ہیں پاکستان میں بھلے اس دفعہ ن لیگ کو ووٹ دیں لیکن دیں ایسی پارٹی کو کہ وہ پاکستان کے مسائل ایک دفعہ مینڈیٹ کے ساتھ حل کرے اگر کوئی ایسی پارٹی ہے جس کے چاروں صوبوں میں امیدوار ہیں تو پھر آسانی سے ایسی حکومت آ سکتی ہے -"

متعلقہ خبریں