یورپی شاہی خاندان سے متعلقہ اہم فرداسلام آباد پہنچ آئے،اور آتے ہی بڑا اعلان بھی کر دیا

یورپی شاہی خاندان سے متعلقہ اہم فرداسلام آباد پہنچ آئے،اور آتے ہی بڑا اعلان بھی کر دیا

یورپی شاہی خاندان سے متعلقہ اہم فرداسلام آباد پہنچ آئے،اور آتے ہی بڑا اعلان ... 02 جولائی 2018 (21:13) 9:13 PM, July 02, 2018

جہاں پاکستان کی صورتحال بہتر ہونے پر بہت سے بزنس مین سیاحوں اور کھلاڑیوں نے پاکستان کا رخ کیا ہے وہیں یورپی شاہی خاندان کے کاسٹیوم ڈیزائنر جواؤ رولو اسلام آباد آ گئے ہیں -

ضرور پڑھیں:مسلم لیگ (ن) نے تحریکِ انصاف کی اہم وکٹ گر ا دی

ضرور پڑھیں:سوشل میڈیا الیکشن میں بڑی بڑی سیاسی شخصیات کی ذلت کا باعث

جواؤ رولو نے مشرق وسطیٰ یورپ کے شاہی خاندان اور ہالی ووڈ کی مشہور شخصیات کے ڈریس ڈیزائن کیے ہوئے ہیں ان کا کہنا ہے کہ:" پاکستان میں پہلی دفعہ آ یا ہوں لیکن مجھے یہاں آ کے اچھا لگ رہا ہے - مجھ پر پاکستان کا پہلا تاثر اچھا پڑا ہے اور میں جلد ہی پاکستان میں کام کے لیے آؤں گا -"جواؤ رولو نے پاکستان میں ڈریس ڈیزائنر در شہوار سے ملاقات کی ہے اور اس ملاقات کے بعد انہوں نے پاکستان میں بھی مشرقی طرز پر بنے مغربی ملبوسات متعارف کروانے کا ارادہ ظاہر کیا یے -

متعلقہ خبریں