خان صاحب وزیر اعظم بن سکتے ہیں یا زرداری صاحب صدر بن سکتے ہیں تو یہ آپ کی خام خیالی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر ہمارا ووٹر ان کے باوجود نکلتا ہے گھر سے تو یہ سارے پلان بہہ جائیں گے۔۔۔۔۔بڑا دعوی

خان صاحب وزیر اعظم بن سکتے ہیں یا زرداری صاحب صدر بن سکتے ہیں تو یہ آپ کی خام خیالی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر ہمارا ووٹر ان کے باوجود نکلتا ہے گھر سے تو یہ سارے پلان بہہ جائیں گے۔۔۔۔۔بڑا دعوی

خان صاحب وزیر اعظم بن سکتے ہیں یا زرداری صاحب صدر بن سکتے ہیں تو یہ آپ کی خام ... 02 جولائی 2018 (21:05) 9:05 PM, July 02, 2018

پروگرام سوال تو ہوگا میں بات کرتے ہوئے ایم ا کیو ایم کے رکن علی رضا عابدی کا کہنا ہے کہ :" مجھے اور پورے پاکستان کو اس بات پہ حیرت ہو گی کہ اگر زرداری صاحب کو اس لیے ابھی چھوڑا ہوا ان کی جو پاکستان میں کرپشن اور خصوصاً سندھ کے ساتھ جو زیادتیاں ہوئیں ہیں ان کا ازالہ نہیں کریں گے

ضرور پڑھیں:مسلم لیگ (ن) نے تحریکِ انصاف کی اہم وکٹ گر ا دی

ضرور پڑھیں:سوشل میڈیا الیکشن میں بڑی بڑی سیاسی شخصیات کی ذلت کا باعث

ضرور پڑھیں:دھاندلی سے بچنے کے لیے سندھ حکومت کا بڑا اقدام،وہ کر دکھایا جو اور کوئی صوبہ نہ کر سکا۔

یہ لوگ اور جو یہ کمپین کر رہے ہیں اور مجھے اس بات کی بڑی خوشی ہو رہی ہے کہ جن علاقوں سے یہ سمجتے تھے کہ جب چاہیں جیت سکتے ہیں وہاں کے لوگوں میں بھی شعور آیا یے تو اب ووٹرز میں شعور آیا ہے اور اس کے بعد ارادے کر لینا کہ خان صاحب وزیر اعظم بن سکتے ہیں یا زرداری صاحب صدر بن سکتے ہیں تو یہ آپ کی خام خیالی ضرور ہو سکتی ہے -اور کراچی میں بھی مجھ تک یہ باتیں پہنچ رہی ہیں کہ ان کو پانچ سیٹیں دے دیں گے تو یہ پلانز ہم تک پہنچ رہے ہیں - تو یہ سارے ارادے جو ہیں اگر ہمارا ووٹر ان کے باوجود نکلتا ہے گھر سے تو یہ سارے پلان بہہ جائیں گے یہ کامیاب نہیں ہو سکتے اور پولیٹکل پارٹیوں کا بھی یہ کام یے کہ وہ اپنے ووٹرز کو موبلائز کریں نہ اس بات کا انتظار کریں کہ ان کو کوئی کندھے پہ بٹھا کے کوئی عہدہ یا سیٹ دے دے -"

متعلقہ خبریں