سوشل میڈیا الیکشن میں بڑی بڑی سیاسی شخصیات کی ذلت کا باعث

سوشل میڈیا الیکشن میں بڑی بڑی سیاسی شخصیات کی ذلت کا باعث

سوشل میڈیا الیکشن میں بڑی بڑی سیاسی شخصیات کی ذلت کا باعث 02 جولائی 2018 (20:38) 8:38 PM, July 02, 2018

الیکشن میں سوشل میڈیا کے کردار کے بارے میں بات کرتے ہوئے فافن کے سربراہ سرور باری خان نے پروگرام سوال تو یہ ہے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ :"بنیادی طور پر سوشل میڈیا کا کردار اب ہمارے سامنے آیا ہے.

ضرور پڑھیں:لاڈلے کو جتوانے کیلئے کوئی بھی انتظام کرلیں، پچیس جولائی کو فیصلہ ۔۔۔۔۔۔مریم اورنگ زیب کا دعوی

ضرور پڑھیں:مسلم لیگ (ن) نے تحریکِ انصاف کی اہم وکٹ گر ا دی

ضرور پڑھیں:علامہ خادم حسین رضوی بھی سیاسی میدان میں سرگرم،کراچی پہنچ گئے،وہ لوٹی ہوئی دولت واپس لاکر بیرونی قرضے اتا ریں گے اور ملک میں وی آئی پی کلچر اور سود کا ۔۔۔۔۔خادم حسین رضوی کا اعلان

ضرور پڑھیں:مریم نواز کی الیکشن مہم کیلئے لیگی کارکن اصلی شیر میدان میں لے آیا۔ ۔

ضرور پڑھیں:نوازشریف دھاندلی کاڈھنڈوراپیٹنے اور فوج پرالزام لگانے کامنصوبہ بنارہے ہیں،آئی ایس آئی پرجھوٹاالزام لگانااسی سازش کی کڑی ہے۔بدقسمتی ہے نوازشریف بھی بانی ایم کیو ایم کی ڈگر پر۔۔۔۔۔۔لیکن۔۔۔۔۔۔چودھری شجاعت نے نواز شریف کا انجام بتا دیا

عوام نے اپنے رہنماؤں کا احتساب شروع کیا ہے اور یہ شروعات ڈیرہ غازی خان کے ایک علاقے سے شروع ہوئی ہیں جہاں پر ڈیرہ غازی خان کے ایک بہت بڑے قبائلی سردار ہیں ان کے گھر سے کوئی نہ کوئی منسٹر رہا ہے اور ان کے والد صاحب صدر رہے ہیں اور ان کا اپنے علاقے میں بہت رعب ودبدبہ ہے اس کے باوجود نوجوانوں نے جو وہ اپنے علاقے میں غیر حاضر رہے ہیں پانچ سال وہ سامنے لائے ہیں اور انہیں چیلنج کیا ہے اور ان کی ویڈیو بنا کے سوشل میڈیا پر دی اور وہ چند گھنٹوں یں وائرل ہو گئی ہے اسی طرح رانا افضل صاحب ہیں وہ فیصل آباد گئے تو وہاں بھی لوگوں نے یہ ہی کہا ہے کہ ہمارا پانی کہاں ہے ہماری سڑکیں کہاں ہیں ہمارے اداروں کی کارکردگی کہاں ہے اس کے بعد شاہد خاقان عباسی کو بھی اور خورشید شاہ کو بھی چیلنج کیا گیا ہے عوام کے ہاتھ میں سوشل میڈیا ایک ہتھیار ہے اور اس نے ان کو بے نقاب کیا ہے -"

متعلقہ خبریں