سچ ہی کہتے ھیں چائنہ میں سب ملتا ہے،کم عمر بچہ یونیورسٹی میں داخلہ لینے کے لیے تیار۔۔۔۔۔عمر اتنی کہ ہماری طرف اتنی عمر کے بچے ون ٹو سیکھ رہے ہوتے ہیں۔

سچ ہی کہتے ھیں چائنہ میں سب ملتا ہے،کم عمر بچہ یونیورسٹی میں داخلہ لینے کے لیے تیار۔۔۔۔۔عمر اتنی کہ ہماری طرف اتنی عمر کے بچے ون ٹو سیکھ رہے ہوتے ہیں۔

سچ ہی کہتے ھیں چائنہ میں سب ملتا ہے،کم عمر بچہ یونیورسٹی میں داخلہ لینے کے ... 02 جولائی 2018 (20:29) 8:29 PM, July 02, 2018

چائنہ میں آٹھ سالہ بچہ یونیورسٹی میں داخلہ لینے کے لیے تیار ہے - اس بچے کا نام لورانٹ سائمن ہے اور اس کا تعلق بلجیم سے ہے - لورانٹ سائمن کا آئی کیو لیول ایک سو پینتالیس ہے اور لورانٹ نے گریجو ایشن کا امتحان بھی پاس کر لیا ہے -

ضرور پڑھیں:جینز پہننے سے منع کیوں کیا؟ ایک عورت نے اس کی چار بیٹیوں کیساتھ ملکر شوہر کیساتھ وہ کر ڈالا کہ انسانیت شرما جائے

ضرور پڑھیں:جب میگن میرکل نے اپنے شوہر شہزادہ ہیری کے ہاتھ کو چھونے کی کوشش کی تو برطانیہ میں بھونچال آ گیا ،مگر ایسا کیوں ہوا وجہ جانکر آپ بھی سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے۔

ضرور پڑھیں:بھارتی جوہریوں نے 6690 ہیروں سے انگوٹھی بنا کر نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا۔قیمت اتنی کہ دنیا حیران

ضرور پڑھیں:میزیں کھانا کھانے کیلئے ہوتی ہیں لیکن جاپان میں میزیں الٹنے کو کھیل بنا لیا گیا ہے،جاپانی ایسا کیوں کرتے ہیں،وجہ انتہائی دلچسپ

ضرور پڑھیں:روس میں خواتین کا شادی کے لباس میں فٹبال میچ عوام کی توجہ کا مرکز

لورانٹ سائمن اپنے ساتھ پڑھنے والے اٹھارہ سالہ طالب علموں کو ریاضی اور الجبرا پڑھاتا ہے - لورانٹ سائمن نے چھ سال کی پڑھائی کو صرف اٹھارہ مہینوں میں مکمل کر لیا ہے -

متعلقہ خبریں