روس میں خواتین کا شادی کے لباس میں فٹبال میچ عوام کی توجہ کا مرکز

روس میں خواتین کا شادی کے لباس میں فٹبال میچ عوام کی توجہ کا مرکز

روس میں خواتین کا شادی کے لباس میں فٹبال میچ عوام کی توجہ کا مرکز 02 جولائی 2018 (18:35) 6:35 PM, July 02, 2018

روس کے شہر قازان میں خواتین نے اپنے شوق کی خاطر شادی کے طویل لباس زین تن کر کے ایک دوستانہ فٹبال میچ میں شرکت۔ واضح رہے کہ قازان شہر عالمی کپ کے سلسلے میں فٹبال میچوں کی میزبانی بھی کر رہا ہے۔سفید لباس اور کھیل کے جوتے پہنی ہوئی خواتین نے خود کو دو ٹیموں میں تقسیم کر لیا اور ہر ٹیم 5 خواتین کھلاڑیوں پر مشتمل تھی۔ میچ کا دورانیہ 15 منٹ کا تھا جس کے دوران چھوٹے سے مجمع کے سامنے روسی خواتین نے اپنے طویل لباسوں کو تھام کر کھیل میں حصّہ لیا۔

ضرور پڑھیں:جب میگن میرکل نے اپنے شوہر شہزادہ ہیری کے ہاتھ کو چھونے کی کوشش کی تو برطانیہ میں بھونچال آ گیا ،مگر ایسا کیوں ہوا وجہ جانکر آپ بھی سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے۔

ضرور پڑھیں:جینز پہننے سے منع کیوں کیا؟ ایک عورت نے اس کی چار بیٹیوں کیساتھ ملکر شوہر کیساتھ وہ کر ڈالا کہ انسانیت شرما جائے

ضرور پڑھیں:بھارتی جوہریوں نے 6690 ہیروں سے انگوٹھی بنا کر نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا۔قیمت اتنی کہ دنیا حیران

ضرور پڑھیں:میزیں کھانا کھانے کیلئے ہوتی ہیں لیکن جاپان میں میزیں الٹنے کو کھیل بنا لیا گیا ہے،جاپانی ایسا کیوں کرتے ہیں،وجہ انتہائی دلچسپ

جیتنے والی ٹیم کی رکن گلناز شیری بووا کا کہنا تھا کہ "ہمارا ظاہر بہت نفیس تھا مگر ہمارا لباس کھیل کے لحاظ سے آرام دہ نہیں رہا"۔ٹیم کی گول کیپر ماریانا رازنو گورسکایا کے مطابق "فٹبال مردوں کے ساتھ مخصوص نہیں۔ اہم بات دوستی اور تعاون ہے"۔

جیتنے والی ٹیم کو پھولوں سے بنا "عالمی کپ" دیا گیا۔

متعلقہ خبریں