ہارون رشید کے زمانے مں ایک بہلول نامی جو مجذوب تھے۔ایک دن ہارون اپنی بیوی کے ساتھ دریا کے کنار ٹہل رہا تھا ایک جگہ حضرت بہلول کو بیٹھے دیکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کی قیمت ساری دنیا کی بادشاہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔پڑھئے سبق آموز واقعہ

ہارون رشید کے زمانے مں ایک بہلول نامی جو مجذوب تھے۔ایک دن ہارون اپنی بیوی کے ساتھ دریا کے کنار ٹہل رہا تھا ایک جگہ حضرت بہلول کو بیٹھے دیکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کی قیمت ساری دنیا کی بادشاہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔پڑھئے سبق آموز واقعہ

ہارون رشید کے زمانے مں ایک بہلول نامی جو مجذوب تھے۔ایک دن ہارون اپنی بیوی کے ... 02 جولائی 2018 (18:18) 6:18 PM, July 02, 2018

ہارون رشید کے زمانے مں ایک بہلول نامی جو مجذوب اور صا حب حال تھے . ہارون الرشید کی بیوی زبیدہ ایک نیک اور پارسا خاتون تھی . ایک دن ہارون اپنی بیوی کے ساتھ دریا کے کنار ٹہل رہا تھا ایک جگہ حضرت بہلول کو بیٹھے دیکھا

ہارون الرشیدنے کہا : بہلول کیا کر رہے ہو.

انہوں نے کہا : ریت کےگھر بنا رہاہوں .

ہرون الرشید نے پوچھا کس کے لئے بنارہے ہو .

بیول نے واب دیا: جو آ دمی اس کو خریدے گا اس کے لئے

دعا کروں گا مالک کائنات اس کو جنت میں بھی گھردے.

ہارون الرشید بولا اس کی قیمت کیا ہے .

بہلول :ایک دینار

ہرون الرشیدسمجھا یہ ایک مجنون کی بات ہے اس کا کیا اعتبار سو ہنس کر آگے بڑھ گیا.

تھوڑی دیر ہی گزری تھی زبیدہ آئیں اور ایک دینا ر دے دیا اور حضرت بہلول سے دعا کروائ اورچلی گئ .

یہ بھی پڑھیں:دنیا کا وہ شہر جہاں سورج آدھی رات تک جگمگاتا ہے؟پڑھئے حیرت انگیز شہر کے بارے میں

یہ بھی پڑھیں:امریکہ میں اونٹنی کا دودھ سب سے زیادہ پیا جاتا ہے۔وجہ کیا ہے؟اسکا مردانہ طاقت اور قد کیساتھ کیا تعلق ہے؟وجہ جانکر آپ بھی اونٹنیوں کا دودھ پینا شروع کردیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش سے خالی ہاتھ برطانیہ آنے والے نوجوان نے دنیا کی پہلی اسلامی اصولوں پر مبنی ائیر لائن متعارف کرا کر امت مسلمہ کا سر فخر سے بلند کر دیا

یہ بھی پڑھیں:اگر آپ خوش رہنا چاہتے ہیں تو یہ عادتیں فوری ترک کر دیں

یہ بھی پڑھیں:جنوبی کوریا نے پر ویز مشرف کو جنوبی کوریا آنے سے کیوں روک دیا تھا ؟جنوبی کوریا میں جہازوں کی پرواز اور لینڈنگ پر پابندی کیوں لگائی جاتی ہے۔پڑھئے اہم حقائق

رات کو ہارون الرشید نے خواب میں دیکھا آ بشار یں ,مرغزار ,اور پھل پھلو ں کی خوشبو سے اونچے اونچے خوبصورت محات مہک رہے ہیں سرخ یاقوت ک ایک

عا لیشان محل زبیدہ کےنام کا بھی ہے . ہارون کے دل میں یہ خیال آیا دیکھوں تو سہی ماجرہ کیا ہے . جب دروازے پر پہنچا تو ایک دربان نے پکڑلیا .

ہرو الرشید کہنے لگا :میری بیوی کا محل ہے مجھے تو کیوں روک رہا ہے

دربان : یہاں کا قانون الگ ہے جس کا مکان ہے وہی اندر داخل ہو گا .

ب آنکھ کھلی تو سوچنے لگا کہ بہلول کی دعا زبیدہ کے حق میں قبول ہو گئ . اگر میرا بھی جنت میں ایک ایسا گھر بن جائے کتنا اچھا ہو . چنانچہ افسوس ہوا . اگلے دن بہلول سے ملنے چلا گیا .

ہارون : کیا کر رہے ہو .

بہلول :گھر بنا رہا ہوں .

ہارون : اس گھر کی کیا قیمت ہے .

بہول : اس کی قیمت ساری دنیا کی بادشاہی ہے .

ہارون : کل تو کی قیمت ایک دینار تھی آج ساری دنیا کی بادشاہی مانگ رہے ہو .

بہلول : سرکار کل بن دیکھے سودا تھاآ ج معاملہ دیکھا ہوا ہے .

یہ بھی پڑھیں:آپ بریلوی، دیوبندی، وہابی جو بھی ہیں رہیں۔ میں نے ٹھیکہ نہیں لے رکھا آپکو جنت میں پہنچا نے کا۔۔۔۔۔۔اکہ غریب بیوہ عورتوں کو پنشن مسجد سے جائےایک عالم کا انتہائی مفید مشورہ

یہ بھی پڑھیں:اگر آپ کے بال گر رہے ہیں تو شیمپو کرتے وقت یہ غلطیاں کرنا فوری چھوڑ دیں۔پڑھئے

یہ بھی پڑھیں:حضرت لقمان کی اپنے بیٹے کو چند نصحتیں -آپ بھی فائد ہ اٹھا ئیے

یہ بھی پڑھیں:قاضی کی حکمت:اگر تو نے اس آدمی سے اس صحرا میں درخت کے نیچے معاملہ طے نہ کیا ہوتا تو تجھے کیسے پتا چلتا کہ وہ درخت نزدیک ہے یا دور-پڑھیۓ سبق آموز واقعہ

یہ بھی پڑھیں:ایک کردوں کا گروہ صرف صوفیوں کو کیوں لوٹتا تھا-پڑھئے دلچسپ واقعہ

متعلقہ خبریں