وہ وقت جب جنید بغدادی ایک مشہور پھلوان ہوا کرتے تھے، بڑے بڑے پہلوان بھی ۔۔۔لیکن وہ ایک بہت لاغر شخص سے ہار گئے،وجہ ایسی کہ آپکے عشق مں بھی اضافہ ہو جائے گا،پڑھئے

وہ وقت جب جنید بغدادی ایک مشہور پھلوان ہوا کرتے تھے، بڑے بڑے پہلوان بھی ۔۔۔لیکن وہ ایک بہت لاغر شخص سے ہار گئے،وجہ ایسی کہ آپکے عشق مں بھی اضافہ ہو جائے گا،پڑھئے

وہ وقت جب جنید بغدادی ایک مشہور پھلوان ہوا کرتے تھے، بڑے بڑے پہلوان بھی ... 02 جولائی 2018 (17:25) 5:25 PM, July 02, 2018

 ایک زمانے میں جنیدنامی ایک پہلوان رہا کرتا تھا . اس کی طاقت کے چرچے سارے عرب میں مشہور تھے بڑے بڑے پہلوان بھی اس سے زیر تھے . یہی وجہ تھی اس کو شاہی دربار میں عزت و منزلت کی نگاہ سے دیکھتے تھے .اور اسکا ایک خاص مقام تھا .شاہی محل کے صدر دروازے پر اچانک دستک ہوتی ہے خادم نے بادشاہ کی خدمت میں حاضر ہو کر فقیر کی حالت زار بیان کی .ہ وہ اس قدر کمزور ہے زمین پر سیدھا کھڑا بھی نہیں ہو پا رہااور اس نے یہ پیغام بھیجا ہے کہ جنید سے کہو میرا کشتی کا پیغام قبول کرے . بادشاہ نے حکم جا ری کیا کہ پیغام قبول کر لیا جائے پھر حالات کا ذمہ دار وہ خود ہو گا پورے بغداد میں اس حکم کا تہلکہ مچ گیا .تاریخ اور جگہ کا انتحاب ہوا لوگ اس اشتیاق میں تھے کہ تنکے اور پہاڑکا مقابلہ دیکھیں .لوگوں کا مجمع سمندر کی طرح چاروں طرف پھیلا ہوا تھا .لاکھوں انسان اس شخص کو دیھکنے کے لئےبےتاب تھے اور اس کی کا مزاح اڑا رہے تھے.

جنید نے بادشاہ کے ہمراہ والی نشست سنبھالی اعلان ہوا تو جنید میدان میں پہنچ گیا.مقابلہ ہوتا ہے جوں ہیجنیدنے داؤ

لگایا تو اجنبی بولا:اے جنید جانتے ہو میں کوئ پہلوان نہیں .میں سید گھرانے سے ہوں .میں اور میرے گھر والوں نے کتنے دنوں سے کھانا نہیں کھایا .اے جنید آل رسول کی لاج رکھ لو. میدان حشر میں اللہ اس کے بدل میں

فتح وکامیابی کا تاج پہنائے گا.تمہاری ملک گیر شہرت خاندان نبوت کے سوکھے ہوئے چہروں کی شادابی کا باعث بنے گی.

یہ بھی پڑھیں:مال، محبت اور کامیابی،ایک عورت کسی کام سے گھر سے باہر نکلی تو گھر کے باہر تین اجنبی بزرگوں کو بیٹھے دیکھا ۔۔۔۔۔نہایت سبق آموز واقعہ پڑھئے

یہ بھی پڑھیں:صدقہ کی فضیلت‎ پر پڑھئے ایک خوبصورت اقعہ

یہ بھی پڑھیں:خانہ کعبہ کے سامنے موجود کلاک ٹاو ر میں موجود کمرے کو دنیا کی بلند ترین مسجد کیوں کہا جاتا ہے؟پڑھئے اہم حقائق

یہ بھی پڑھیں:شرابیوں کی محفل میں حضرت جنید بغدادی کی دو دکعت نماز نے کیسے سب کی زندگی بدل ڈالی۔پڑھئے ایمان افروز واقعہ

یہ بھی پڑھیں:حضور نبی کریم (ص) اورحضرت بلال رضی اللہ عنہ کی پہلی ملاقات

اس سید زادے کی یہ گفتگوپہلوان جنید کے دل کو گداز کر گئ.اور آنکھوں سے آنسو روانہ ہو گئے. سید زادے کی پیشکش قبول کی یہ کوئ بہت مہنگا سودا نہ تھا . عزت و شہرت ودولت. عظمت آل رسول پر قربان کرنے میں ایک لمحہ بھی تاخیر نہ کی.اور کہا اگر اس سے آل رسول کی کلییوں تازگی آسکتی ہے تو میں ایک ایک خون کا قطرہ دینے کو تیار ہوں .اب اجنبی نے پنجہ آزمائ کی جنید کے جسم کی ساری قوت سلب ہو گئ. اس کو تو اب اس بات کی خبر تھی کہ آل رسول کی کیا عظمت ہے اور کسی بات کی خبر نہیں .سیدزادے کی ایک گھات پر ہی جنید چاروں شانے چت گرا اس میدان میں ہار ہوئ اور ابدی میدان میں سرخروئ. مجمع امڈآیا اور چاروںجانب سے اکرام واعزاز کی بارش ہونے لگی . خاندان نبوت کا یہ شہزادہ انعامات لے کر اپنے ٹھکانے کی طرف چل پڑا.

یہ بھی پڑھیں:سنت رسول ﷺ قیلولہ کے فوائد پڑھئے اور فائدہ حاصل کیجئے۔

یہ بھی پڑھیں:اللہ تعالٰی کی رحمت کا ایمان افروز واقعہ-وہ آدمی جو چالیس سال سے اللہ کی نافرمانی کر رھا تھا -لیکن اسکی معافی مانگن پر اللہ نے اسکے ساتھ کیا معاملہ فرمایا-پڑھئے

یہ بھی پڑھیں:حضرت موسیٰ علیہ السلام نے انہیں ڈھارس دی اور کہا :"میری قوم والو!اللّٰہ سے مدد مانگو اور اپنے دل مضبوط رکھو یہ زمین آدمیوں کی نہیں ہے ,اللّٰہ کی ہے اور اللّٰہ ہی جسے چاہتا ہے زمین کا مالک بنا دیتا ہے -یہ کیا عیب ہے کہ تمہارا رب تمہارے دشمن کو مٹا ڈالےاور تمہیں زمین کی حکومت دے کر دیکھے ,

یہ بھی پڑھیں:وہ کڑوڑ پتی کینسر کا مریض مسلمان نوجوان جس نے اپنا سب کچھ اللہ کی راہ میں خرچ کر دیا۔پڑھئے امت مسلمہ کے فخر علی کی کہانی

یہ بھی پڑھیں:سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی اپنی امت سے محبت کس قدر گہری تھی-ایک سبق آموز واقعہ پڑھئے

پہلوان جنید کی اس شکست سے لوگوں میں پہلے جیسا مقام نہ رہا .اس شب جب نیند کی آغوش میں گئے تو کیا دیکھتے ہیں کہ ہر سمت روشنی یے اور ایک نورانی ہستی

جلوہ افروز ہیں .ایک دم سے جنید آپ صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے قدم میں گر گئےآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اٹھایا اور سینہ مبارک سے لگایا اور جنت کی خوشخبری دی.ساری دنیاسمٹ کرقدموں میں آگئ . اس کے بعد بادشاہ وقت نے بھی اپنا تاج ان کے قدموں میں لا کر رکھ دیا . بغداد کا یہ پہلوان اب جنید بغدادی کے نا م سے مشہور ہیں .

متعلقہ خبریں