مریم نواز کی الیکشن مہم کیلئے لیگی کارکن اصلی شیر میدان میں لے آیا۔ ۔

مریم نواز کی الیکشن مہم کیلئے لیگی کارکن اصلی شیر میدان میں لے آیا۔ ۔

مریم نواز کی الیکشن مہم کیلئے لیگی کارکن اصلی شیر میدان میں لے آیا۔ ۔ 02 جولائی 2018 (15:58) 3:58 PM, July 02, 2018

لاہور میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی الیکشن مہم کیلئے لیگی کارکن اصلی شیر میدان میں لے آیا۔

تفصیلات کے مطابق ایک کارکن نے مریم نواز کی الیکشن مہم کے لیے مسلم لیگ (ن) کے انتخابی نشان کا ہی استعمال کیا اور اصلی شیر لے کر حلقے میں پہنچ گیا۔

ضرور پڑھیں:لاڈلے کو جتوانے کیلئے کوئی بھی انتظام کرلیں، پچیس جولائی کو فیصلہ ۔۔۔۔۔۔مریم اورنگ زیب کا دعوی

ضرور پڑھیں:مسلم لیگ (ن) نے تحریکِ انصاف کی اہم وکٹ گر ا دی

ضرور پڑھیں:علامہ خادم حسین رضوی بھی سیاسی میدان میں سرگرم،کراچی پہنچ گئے،وہ لوٹی ہوئی دولت واپس لاکر بیرونی قرضے اتا ریں گے اور ملک میں وی آئی پی کلچر اور سود کا ۔۔۔۔۔خادم حسین رضوی کا اعلان

ضرور پڑھیں:آپ کو حکومت مل گئی پوری دنیا کی حکمرانی مل گئی لیکن آپ نے اللّٰہ کو بھی جواب دینا ہے یا نہیں دینا۔۔۔عمران خان کے نکاح خواں مفتی سعید کا

میاں ضیاء کا کہنا ہے کہ 25 جولائی کو ہونیوالی پولنگ کے دن تک وہ روزانہ این اے 127 کی ہر گلی اور محلے میں شیر لے کر جائیں گے اور اپنی رہنما کی انتخابی مہم چلائیں گے۔

یاد رہیکہ مریم نواز قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 میں تحریک انصاف کے جمشید اقبال چیمہ کے مدمقابل ہیں جبکہ وہ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 173 سے بھی الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔ مریم نواز ان دنوں لند ن میں موجود ہیں جہاں ان کی والدہ زیرعلاج ہیں

متعلقہ خبریں