
بھارتی جوہریوں نے 6690 ہیروں سے انگوٹھی بنا کر نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا۔قیمت اتنی کہ دنیا حیران
02 جولائی 2018 (13:48)بھارتی جوہریوں نے 6690 ہیروں سے کنول کے پھول کی شکل کی انگوٹھی بنا کر نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا ہے۔ بھارتی شہر سورت سے تعلق رکھنے والے دو جوہریوں وشال اگروال اور خوشبو اگروال نے 18 قیراط سونے کی انگوٹھی کے پھول پر 6,690 ہیرے جڑ دیے۔
ضرور پڑھیں: بیگم کلثوم نواز انتقال کرگئیں
ضرور پڑھیں:بیٹیاں آج بھی زندہ دفن کی جاتی ہیں،نوزائیدہ بچی زندہ دفن
ضرور پڑھیں:پہلے زیادتی کی کوشش کی ،ناکامی پر زندہ جلا دیا۔
ضرور پڑھیں: ڈاکٹر عارف علوی کا تعارف
ہیرے لگنے کے بعد اس انگوٹھی کا وزن گولف کی ایک گیند کے برابر یعنی 58 گرام ہوگیا ہے۔ اس انگوٹھی کی مالیت 4,116,787 امریکی ڈالر یا 28 کروڑ بھارتی روپے یا تقریبا 50 کروڑ پاکستانی روپے ہے۔