جب میگن میرکل نے اپنے شوہر شہزادہ ہیری کے ہاتھ کو چھونے کی کوشش کی تو برطانیہ میں بھونچال آ گیا ،مگر ایسا کیوں ہوا وجہ جانکر آپ بھی سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے۔

جب میگن میرکل نے اپنے شوہر شہزادہ ہیری کے ہاتھ کو چھونے کی کوشش کی تو برطانیہ میں بھونچال آ گیا ،مگر ایسا کیوں ہوا وجہ جانکر آپ بھی سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے۔

جب میگن میرکل نے اپنے شوہر شہزادہ ہیری کے ہاتھ کو چھونے کی کوشش کی تو برطانیہ ... 02 جولائی 2018 (13:00) 1:00 PM, July 02, 2018

میگن کی جانب سے ہیری کے ہاتھ کو چُھونے کی کوشش شاہی محل کی روایات کی مخالفت شُمار. برطانیہ میں شاہی محل کے اندر جذبات کے اظہار کی ممانعت ہے البتہ برطانوی ذرائع ابلاغ کی نظر سے ڈچز آف کیمبرج میگن میرکل کی اپنے شوہر شہزادہ ہیری کے ہاتھ کو چھونے کی کوشش چُھپی نہ رہ سکی جب کہ دونوں افراد ملکہ الزبتھ کے پیچھے چل رہے تھے۔ میگن کے اس تصرّف کو شاہی روایات کے خلاف شمار کیا جا رہا ہے۔ بکنگھم پیلس کی ایک تقریب کی وڈیو میں 34 سالہ میگن اپنے شوہر شہزادہ ہیری کو چھونے کے واسطے اپنا ہاتھ بڑھاتی نظر آ رہی ہیں تاہم شہزادے نے شاہی پروٹوکول کی پاسداری کرتے ہوئے فوری طور پر اپنا ہاتھ پیچھے کر لیا۔

ضرور پڑھیں:بچی کو اہل خانہ نے دفنا دیا،رونے کی آواز سنکر کر قبر کھولی تو پاؤں کے نیچے سے زمین نکل گئی۔

ضرور پڑھیں:بیٹیاں آج بھی زندہ دفن کی جاتی ہیں،نوزائیدہ بچی زندہ دفن

ضرور پڑھیں:پہلے زیادتی کی کوشش کی ،ناکامی پر زندہ جلا دیا۔

ضرور پڑھیں:ایک شہری نے اپنی ماں کے مرنے کی خبر 13 سال تک چھپائی رکھی،لیکن یہ اس نے دکھ میں نہیں کیا،بلکہ ۔۔۔۔خودغرضی کی انتہا پر آپکو بھی غصہ آ جائے گا۔

ضرور پڑھیں:ایک گھر سے 11 لاشیں برآمد ،تمام افراد کی موت پراسرار حالات میں ہوئی ہے۔

برطانوی صحافت نے امریکا سے تعلق رکھنے والی میگن میرکل کی شاہی روایات سے ناواقفیت پر تبصرہ کیا ہے تاہم برطانوی رائے عامہ نے ڈچز آف کیمبرج کا دفاع کرتے ہوئے شاہی محل کی سخت گیر روایتوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ شاہی محل کی جانب سے واقعے پر کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا۔

متعلقہ خبریں