امریکہ کو ایک اور جگہ رسوائی کا سامنا،اقوام متحدہ کے انتخابات میں بدترین شکست

امریکہ کو ایک اور جگہ رسوائی کا سامنا،اقوام متحدہ کے انتخابات میں بدترین شکست

امریکہ کو ایک اور جگہ رسوائی کا سامنا،اقوام متحدہ کے انتخابات میں بدترین ... 02 جولائی 2018 (12:41) 12:41 PM, July 02, 2018

اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی میں نئے سربراہ کے لیے ہونے والے انتخابات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزدہ امیدوار کو بدترین شکست کا سامنا ہوا، 1951 کے بعد سے امریکی کو دوسری مرتبہ ایجنسی کے اہم ترین عہدے سے محروم ہونا پڑا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل آرگنائزیشن آف مائیگریشن کے ڈائریکٹر جنرل کے عہد ے پر ہونے والی ووٹنگ کے تیسرے مرحلے میں امریکی امیدوار کین آئیزکس کو شکست کھانی پڑھی۔

ضرور پڑھیں:اسرائیلی فوج کے ٹینک اور توپ خانے شام کی سرحد کے قریب نصب

ضرور پڑھیں:اکتالیس سالہ شخص کی گیارہ سالہ بچی کے ساتھ مبینہ شادی کی خبر نے عوامی حلقوں میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑا دی۔

ضرور پڑھیں:اہم مغربی ملک میں ڈاکٹر جنسی درندہ نکلا،ایک نہیں دو نہیں بلکہ درجنوں خواتین کرتا رہا،طریقہ وہ اختیار کیا کہ ھر کوئی چکرا گیا۔

ضرور پڑھیں:خود کش بمبار نے سکھوں اور ہندوؤں کے قافلے میں تباہی مچادی،لاشوں کے ڈھیر لگ گئے۔

ضرور پڑھیں:بے گھر روھینگیا مسلمانوں کی گھر واپسی ممکن نہیں،انسانی حقوق کے بین الاقوامی گروپ کا انتبا جاری

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے ارکان نے پرتگالی سیاستدان انتونیو ویتورینو کو نیا سربراہ منتخب کر لیا ہے۔ٹرمپ انتظامیہ کے نامزد امیدوار کی شکست کی اصل وجہ ڈونلڈ ٹرمپ کا بین الاقوامی اداروں کے خلاف محاذ آرائی کا نتیجہ قرار دیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ امریکا نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل پر شدید تنقید کرتے ہوئے دستبردار کا اعلان کیا تھا اور بعدازاں ڈونلڈ ٹرمپ نے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کو امریکا کے لیے ’دوغلا‘ قرار دیا تھا۔

متعلقہ خبریں