بیگم کلثوم نواز کی نئی میڈیکل رپورٹس جمع کروائی جائیں -ان کو میڈیکل رپورٹ کی بنیاد پر استثنیٰ۔۔۔۔۔۔۔عدالت کا کیپٹن صفدر اور مریم نواز کے وکیل کو حکم

بیگم کلثوم نواز کی نئی میڈیکل رپورٹس جمع کروائی جائیں -ان کو میڈیکل رپورٹ کی بنیاد پر استثنیٰ۔۔۔۔۔۔۔عدالت کا کیپٹن صفدر اور مریم نواز کے وکیل کو حکم

بیگم کلثوم نواز کی نئی میڈیکل رپورٹس جمع کروائی جائیں -ان کو میڈیکل رپورٹ کی ... 02 جولائی 2018 (12:04) 12:04 PM, July 02, 2018

مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے خلاف ایوان فیلڈ ریفرنس کی سماعت اسلام آباد میں ہوئی - مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے وکیل نے آج بھی اپنے ختمی دلائل عدالت جاری رکھے ہیں -اس ریفرنس کی سماعت جج محمد بشیر کر رہے ہیں -

ضرور پڑھیں:پی ٹی آئی کا پانچ تنظیموں سے سیٹ ایڈجسٹمٹ کا فیصلہ،جن میں دو مذہبی جماعتیں شامل

ضرور پڑھیں:علامہ خادم حسین رضوی بھی سیاسی میدان میں سرگرم،کراچی پہنچ گئے،وہ لوٹی ہوئی دولت واپس لاکر بیرونی قرضے اتا ریں گے اور ملک میں وی آئی پی کلچر اور سود کا ۔۔۔۔۔خادم حسین رضوی کا اعلان

ضرور پڑھیں:نوازشریف سے پاناما لیکس پر قوم کو سچ بتانے کا کہا، اور اداروں پر تنقید سے منع کیا، کیا یہ ان سے۔۔۔۔۔۔۔چوہدری نثار نے پھر ن لیگ کا کٹھا چٹھا کھول دیا۔

ضرور پڑھیں:مسلم لیگ (ن) نے تحریکِ انصاف کی اہم وکٹ گر ا دی

ضرور پڑھیں:لاڈلے کو جتوانے کیلئے کوئی بھی انتظام کرلیں، پچیس جولائی کو فیصلہ ۔۔۔۔۔۔مریم اورنگ زیب کا دعوی

مریم نواز اور نواز شریف کے لیے دیا گیا استثنیٰ آج ختم ہو چکا ہے اور ان کے وکیل نے مزید استثنیٰ کی درخواست جمع کروائی یے عدالت نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کی نئی میڈیکل رپورٹس جمع کروائی جائیں - ان کو میڈیکل رپورٹ کی بنیاد پر استثنیٰ دیا جائے گا - -عدالت نے مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے وکیل کو ہدایت کی ہے کہ وہ آج اپنے ختمی دلائل ختم کریں تاکہ عدالت ایوان فیلڈ ریفرنس پر اپنا فیصلہ محفوظ کر سکے -

متعلقہ خبریں