لاڈلے کو جتوانے کیلئے کوئی بھی انتظام کرلیں، پچیس جولائی کو فیصلہ ۔۔۔۔۔۔مریم اورنگ زیب کا دعوی

لاڈلے کو جتوانے کیلئے کوئی بھی انتظام کرلیں، پچیس جولائی کو فیصلہ ۔۔۔۔۔۔مریم اورنگ زیب کا دعوی

لاڈلے کو جتوانے کیلئے کوئی بھی انتظام کرلیں، پچیس جولائی کو فیصلہ ... 02 جولائی 2018 (11:49) 11:49 AM, July 02, 2018

مریم اورنگ زیب نے کہا کہ لاڈلے کو جتوانے کیلئے کوئی بھی انتظام کرلیں، پچیس جولائی کو فیصلہ شیر کے حق میں ہی آئے گا۔

انہوں نے کہا کہ مریم نواز ملک میں رہتے ہوئے نون لیگ کی انتخابی مہم چلانا چاہتی تھیں لیکن ان کی والدہ کی صحت اس کی اجازت نہیں دیتی۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ نو جولائی کو نیب عدالت سے آنے والا کوئی بھی متوقع فیصلہ قبول کیا جائے گا۔

ضرور پڑھیں:پی ٹی آئی کا پانچ تنظیموں سے سیٹ ایڈجسٹمٹ کا فیصلہ،جن میں دو مذہبی جماعتیں شامل

ضرور پڑھیں:علامہ خادم حسین رضوی بھی سیاسی میدان میں سرگرم،کراچی پہنچ گئے،وہ لوٹی ہوئی دولت واپس لاکر بیرونی قرضے اتا ریں گے اور ملک میں وی آئی پی کلچر اور سود کا ۔۔۔۔۔خادم حسین رضوی کا اعلان

ضرور پڑھیں:نوازشریف سے پاناما لیکس پر قوم کو سچ بتانے کا کہا، اور اداروں پر تنقید سے منع کیا، کیا یہ ان سے۔۔۔۔۔۔۔چوہدری نثار نے پھر ن لیگ کا کٹھا چٹھا کھول دیا۔

ضرور پڑھیں:یار یار نہ رہا، دکھ اور افسوس ہوتا ہے جب چوہدری نثار ان کے متعلق بات کرتے ہیں۔آج تک چوہدری نثار کی باتوں ۔۔۔۔۔۔نواز شریف کا چودھری نثار سے دکھ بھرا گلہ

ضرور پڑھیں:مسلم لیگ (ن) نے تحریکِ انصاف کی اہم وکٹ گر ا دی

انتخابات میں ان کی جماعت کا مقابلہ جھوٹ بولنے اور الزمات لگانے والوں کے ساتھ ہے، قوم پچیس جولائی کو ان طاقتوں کو مسترد کر دے گی۔

متعلقہ خبریں