مسلم لیگ (ن) نے تحریکِ انصاف کی اہم وکٹ گر ا دی

مسلم لیگ (ن) نے تحریکِ انصاف کی اہم وکٹ گر ا دی

مسلم لیگ (ن) نے تحریکِ انصاف کی اہم وکٹ گر ا دی 02 جولائی 2018 (11:37) 11:37 AM, July 02, 2018

شاہد محمود خان نے تحریکِ انصاف کو استعفیٰ بھجو ادیا اور مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کے لئے لاہور چلے گئے۔ وہ این اے 155 اور پی پی 214 میں ن لیگی امیدواروں کو سپورٹ کریں گے۔چیئرمین تحریکِ انصاف کو بھجوائے جانے والے استعفے میں انہوں نے موقف اختیار کیا کہ پارٹی سے وفا کرنے کا کوئی فائدہ نہ ہوا، جن لوگوں کے خلاف تحریک چلائی تھی، آج وہی لوگ پارٹی میں موجود ہیں، میں پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دیتا ہوں۔

ضرور پڑھیں:پی ٹی آئی کا پانچ تنظیموں سے سیٹ ایڈجسٹمٹ کا فیصلہ،جن میں دو مذہبی جماعتیں شامل

ضرور پڑھیں:علامہ خادم حسین رضوی بھی سیاسی میدان میں سرگرم،کراچی پہنچ گئے،وہ لوٹی ہوئی دولت واپس لاکر بیرونی قرضے اتا ریں گے اور ملک میں وی آئی پی کلچر اور سود کا ۔۔۔۔۔خادم حسین رضوی کا اعلان

ضرور پڑھیں:نوازشریف سے پاناما لیکس پر قوم کو سچ بتانے کا کہا، اور اداروں پر تنقید سے منع کیا، کیا یہ ان سے۔۔۔۔۔۔۔چوہدری نثار نے پھر ن لیگ کا کٹھا چٹھا کھول دیا۔

ضرور پڑھیں:یار یار نہ رہا، دکھ اور افسوس ہوتا ہے جب چوہدری نثار ان کے متعلق بات کرتے ہیں۔آج تک چوہدری نثار کی باتوں ۔۔۔۔۔۔نواز شریف کا چودھری نثار سے دکھ بھرا گلہ

شاہد محمود خان کے مطابق تحریکِ انصاف سے استعفے کے بعد انہیں میاں شہباز شریف کی فون کال مو صول ہو ئی ہے، جنہوں نے کہا کہ انہیں پارٹی میں پرانا مقام دیا جائے گا، دوستوں سے مشاورت کے بعد مسلم لیگ (ن) میں باقاعدہ شمولیت اختیار کروں گا۔

متعلقہ خبریں