اکتالیس سالہ شخص کی گیارہ سالہ بچی کے ساتھ مبینہ شادی کی خبر نے عوامی حلقوں میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑا دی۔

اکتالیس سالہ شخص کی گیارہ سالہ بچی کے ساتھ مبینہ شادی کی خبر نے عوامی حلقوں میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑا دی۔

اکتالیس سالہ شخص کی گیارہ سالہ بچی کے ساتھ مبینہ شادی کی خبر نے عوامی حلقوں ... 02 جولائی 2018 (09:27) 9:27 AM, July 02, 2018

انڈونیشیا میں اکتالیس سالہ شخص کی گیارہ سالہ تھائی بچی کے ساتھ مبینہ شادی کی خبر نے عوامی حلقوں میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑا دی۔

ضرور پڑھیں:ایک نو مسلم خاتون داعش سے جان چھڑا کر اپنے ملک پہنچی تو وہاں ایک نئی مصیبت میں پھنس گئی۔بیچاری کیساتھ وہ ھو گیا جو اس نے سوچا بھی نہ ہو گا۔

ضرور پڑھیں:اہم مغربی ملک میں ڈاکٹر جنسی درندہ نکلا،ایک نہیں دو نہیں بلکہ درجنوں خواتین کرتا رہا،طریقہ وہ اختیار کیا کہ ھر کوئی چکرا گیا۔

ضرور پڑھیں:اسرائیلی فوج کے ٹینک اور توپ خانے شام کی سرحد کے قریب نصب

ضرور پڑھیں:ترک فضائیہ کے کردوں پر تابڑ توڑ حملے،

ذرائع کے مطابق گیارہ سالہ بچی کی پکی عمر کے شخص سے شادی کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی تنقید کا ایک طوفان اٹھ کھڑا ہوا اور شادی کو ’بچپن پر خون خوار بھیڑیے کا حملہ‘ قرار دیا۔تاہم دوسری عائلی اور امور نسواں کی وزارت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ سرکاری طور پر ایسی کی شادی کی رجسٹریشن کا کوئی واقعہ سامنے نہیں آیا۔ میڈیا میں آنے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ تھائی لینڈ کی جنوبی سرحد پر گذشتہ ماہ پیش آیا تھا۔اخبار ’سنڈے اسٹار‘ نے وزیراعظم عزیزۃ وان اسماعیل کا ایک بیان نقل کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ سرکاری حکام نے شادی والے گھر کا دورہ کیا اور بچی کی والدہ سے بھی ملاقات کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی فیصلہ کرنے سے قبل ہم اس حوالے سے مزید اطلاعات کا انتظار کریں گے۔اطلاعات کے مطابق گیارہ سالہ بچی کی شادی ایک 41 سالہ شخص کے ساتھ کی گئی ہے۔ اگر یہ ثابت ہو جاتا ہے کہ اس نے عدالت کی اجازت کے بغیر شادی کی ہے تو کم سن سے شادی پر اس شخص کو چھ ماہ قید کی سزا ہو سکتی ہے۔دوسری جانب سوشل میڈیا پر اس خبر نے کہرام برپا کر رکھا ہے۔ سماجی کارکنوں نے کم سنی کی شادی سے متعلق سرکاری قانون میں ترمیم کرنے اور نو عمر افراد کی شادی کی اجازت پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔خیال رہے کہ انڈونیشیا کے سرکاری قانون میں مذہبی عدالت کی اجازت سے دس سال سے کم عمر کے افراد کی شادی کی اجازت ہے۔

متعلقہ خبریں