مکئی کے بھٹے پر دانوں کی قطاریں ہمیشہ جفت

مکئی کے بھٹے پر دانوں کی قطاریں ہمیشہ جفت

مکئی کے بھٹے پر دانوں کی قطاریں ہمیشہ جفت 01 جون 2018 (20:44) 8:44 PM, June 01, 2018

اردو دنیا (ویب ڈیسک ) مکئی کے بھٹے پر دانوں کی قطاریں ہمیشہ جفت تعداد ہوتی ہیں

مکئی کا بھٹہ جسے چھلی بھی کہا جاتا ہے۔

اس پر دانوں کی قطاریں ہمیشہ جفت تعداد (جو دو سے برابر تقسیم ہوجائے) میں‌ پائی جاتیں ہیں۔

طاق تعداد والا بھٹہ بہت ہی کم ہوتا ہے۔

متعلقہ خبریں