فوتگی کے موقع پر عجیب رسمیں

فوتگی کے موقع پر عجیب رسمیں

فوتگی کے موقع پر عجیب رسمیں 01 جون 2018 (20:38) 8:38 PM, June 01, 2018

اردو دنیا (ویب ڈیسک ) مختلف ممالک میں فوتگی کے موقع پر ایسی عجیب رسمیں رائج ہیں کہ آدمی دنگ رہے جائے

برمنگھم: دنیا بہت وسیع و عریض ہے اور اس کے مختلف گوشوں میں بسنے والے انسان حیرت انگیز حد تک مختلف رسوم و رواج رکھتے ہیں۔ اگرچہ دنیا میں عجیب و غریب روایات کی کمی نہیں لیکن ان میں سے کچھ ایسی بھی ہیں جو خوفناک حد تک عجیب و غریب ہیں -

انڈونیشیا: کے دانی قبیلے میں کسی رشتہ دار کی موت پر غم کے اظہار کیلئے عورتیں انگلی کی ایک پور کاٹ دیتی ہیں، یہ رواج صدیوں سے رائج ہے اور آج بھی اس کی مثالیں ملتی ہیں۔

متعلقہ خبریں