عوامی لیگ اور تحریکِ انصاف دونوں مُلک میں۔۔۔۔۔۔سُپریم کورٹ ایک غیر جانبدار ادارہ ہے .جو باتیں سیاسی پارٹیز کی میٹنگ میں ۔۔۔ حیرت انگیز انکشافات سامنے آ گئے

عوامی لیگ اور تحریکِ انصاف دونوں مُلک میں۔۔۔۔۔۔سُپریم کورٹ ایک غیر جانبدار ادارہ ہے .جو باتیں سیاسی پارٹیز کی میٹنگ میں ۔۔۔ حیرت انگیز انکشافات سامنے آ گئے

عوامی لیگ اور تحریکِ انصاف دونوں مُلک میں۔۔۔۔۔۔سُپریم کورٹ ایک غیر جانبدار ... 01 جون 2018 (16:38) 4:38 PM, June 01, 2018

لاہور:جہاں تک میرا خیال اور تجربہ ہے تو اس کے مطابق سُپریم کورٹ ایک غیر جانبدار ادارہ ہے .جو باتیں سیاسی پارٹیز کی میٹنگ میں ہوتیں ہیں اُن کے برعکس ہمیشہ سُپریم کورٹ کا فیصلہ سامنے آتا ہے . تمام مُلکی سیاسی پارٹیاں بروقت انتخابات نہیں چاہتی ہیں .میرے خیال میں جب یہ تمام باتیں سُپریم کورٹ میں جائیں گی تو وہاں سے مُلک میں بروقت الیکشن کروانے کا فیصلہ آئے گا . عوامی لیگ اور تحریکِ انصاف دونوں مُلک میں الیکشن بروقت نہ ہونے کے خواہش مند ہیں . جمہوری نظام کو چلانے کیلئے بروقت الیکشن ہونا بُہت ضروری ہے ۔ان خیالات کا اظہار معروف صحافی حامد میر نے اک ٹی وی ٹاکشو میں کیا ۔

انہو ں نے مزید کہا کہ بلوچستان عوامی لیگ نے جو اپنے مطالبات پیش کئے ہیں وہ سراسر غلط ہیں عوامی لیگ کے سربراہ (جو نہ جانے کون ہیں) وہ چاہتے ہیں کہ الیکشن بروقت نہ ہوں الیکشن کے بلکل قریب عوامی لیگ نے یہ مطالبات سامنےکیوں لائے ہیں ان کا واضح صر ف ایک مقصد ہے اور وہ ی ہے کہ الیکشن بروقت نہ ہو سکیں ..اس کے علاوہ پی ٹی آئی نے جو ناصر کھوسہ والے معاملے میں یو ٹرن لیا ہے اُس سے بھی یہ لگتا ہے کہ پی ٹی آئی بھی بروقت الیکشن نہیں چاہتی اگر بروقت الیکشن نہ ہوئے تو بہت بڑا جمہوری اور قومی نقصان برداشت کرنا پڑے گا .بہرحال بات کی جائے پییلپز پارٹی کہ تو وہ بروقت الیکشن چاہتی ہے اور یہ اُنکی پارٹی کیلئے فائدہ مند بھی ہے.2007 میں بے نظیر بھٹو کے قتل کی وجہ سے الیکشن دو مہینے کیلئے ملتوی کر دیا گیا تھا. مگر اب حالات دیکھے جائیں تو بہت بہتر ہیں فاٹا کا مسئلہ بھی بُہت خوش اسلوبی سے حل کر لیا گیا ہے اب الیکشن ملتوی کروانا ایک بڑی بے وقوفی ہو گی .الیکشن ملتوی ہونے کا تھوڑا سا فائدہ کسی ایک شخص یا ایک پارٹی کو ہو سکتا ہے باقی سارے مُلک اور عوام کو نقصان دو چار ہونا پڑے گا .

متعلقہ خبریں