یہ کامہ اور فُل اسٹاپ جو ہوتے ہیں یہ بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران خان نے مریم نواز کی ٹویٹ پر بچے کی بنائی گئی ویڈیو اپنے پیچ پر پوسٹ کر دی۔

یہ کامہ اور فُل اسٹاپ جو ہوتے ہیں یہ بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران خان نے مریم نواز کی ٹویٹ پر بچے کی بنائی گئی ویڈیو اپنے پیچ پر پوسٹ کر دی۔

یہ کامہ اور فُل اسٹاپ جو ہوتے ہیں یہ بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران خان نے مریم نواز کی ... 01 جون 2018 (16:17) 4:17 PM, June 01, 2018

لاہور: مریم نواز کا ٹویٹ سامنے آیا ہے جس میں اُنھوں نے فُل اسٹاپ اور کامہ کی اہمیت کو بتایا ہے . مریم نواز کے پروفائل پر یہ بتایا گیا تھا کہ اُنھوں نے ایم اے انگلش لٹریچر کر رکھا ہے .انھوں نے باقاعدہ ٹویٹ کے ذریعے سے بتا یا کہ " یہ کامہ اور فُل اسٹاپ جو ہوتے ہیں یہ بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں. کامہ , فُل اسٹاپ اور فُل پیراگراف کوجُملے میں ایک خاص طریقے سے پڑھا اور ریکارڈ کیا جاتا پے اور بعض دفعہ پنکچوئشین مطلب بھی تبدیل کر دیتی ہے . ایک بچہ مریم نواز کی ان تمام ہدایات پر عمل کرتے ہوئے باقاعدہ بول کر کامہ اور فُل اسٹاپ کا استعمال کر رہا ہے ہیڈ ماسٹر,

ماڈل پرائمری اسکول ( فُل اسٹاپ ).

میں اسکول نہیں آسکتا ( کامہ ) ,میں کہنا چاہ رہا ہوں کہ میں بیمار ہوں( فُل اسٹاپ ) .مہربانی فرما کر مُجھے ایک دن کی چُھٹی عنایت فرمائیں ( فُل اسٹاپ ).

10 jan,2018

میں آپ کا بُہت شُکر گُزار ہوں گا( کامہ ),

آپ کا تابعدار ( فُل اسٹاپ ) .

عمران خان نے مریم نواز کی ٹویٹ پر بچے کی بنائی گئی ویڈیو اپنے پیچ پر پوسٹ کر دی ہے۔

متعلقہ خبریں