پشاور میں دھماکہ،نقصان ہو گیا

پشاور میں دھماکہ،نقصان ہو گیا

پشاور میں دھماکہ،نقصان ہو گیا 01 جون 2018 (14:43) 2:43 PM, June 01, 2018

پشاور کے علاقے ڈبگری گارڈن میں ہونےوالے دھماکے سے چھ افراد زخمی ہو گئے۔

ڈبگری گارڈن کے نجی میڈیکل سینٹرمیں گیس بھرجانے سے دھماکہ ہوا جس کی زد میں آ کر چھ افراد زخمی ہوگئے۔

واقعے کے فوری بعد پولیس اورامدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہو گئیں۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بھی موقع پر پہنچ کرجائزہ لیا۔

لیڈی ریڈنگ اسپتال کے پی آر او علی بابا خیل کے مطابق متاثرین کے زخموں کی نوعیت دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ دھماکہ ممکنہ طور پر گیس سلنڈر کا تھا۔

متعلقہ خبریں