نواز شریف ایک نشہ ہے اور ہر نشہ آور چیز حرام ہے - معروف صحافی کا دلچسپ تجزیہ

نواز شریف ایک نشہ ہے اور ہر نشہ آور چیز حرام ہے - معروف صحافی کا دلچسپ تجزیہ

نواز شریف ایک نشہ ہے اور ہر نشہ آور چیز حرام ہے - معروف صحافی کا دلچسپ تجزیہ 01 جون 2018 (11:25) 11:25 AM, June 01, 2018

لاہور :مریم اورنگزیب کے جملے " نواز شریف ایک نشہ ہے "کے بارےمیں صابر شاکر کا کہنا ہے کہ:" یہ بات انہوں نے بالکل ٹھیک کہی ہے ہمارے سسٹم میں اتنی قوت تھی - نواز شریف انہوں نے کہا ہے نشہ ہے - اور ہر نشہ آور چیز قانوناً بھی حرام . ہے اور شرعاً بھی حرام ہے -آپ شریعت اٹھا کر دیکھ لیں نشہ آور چیز حرام یے -آپ قانون کی کوئی بھی اصطلاح نکال لیں اس میں بھی نشہ آور چیز حرام ہے - اور مجھے خوشی ہے کہ ہمارے سسٹم میں اتنی طاقت ہے کہ ایک حرام چیز تھی اس کو اٹھا کہ باہر پھینک دیا ہے اور یہ بات ان کی بالکل ٹھیک ہے "

متعلقہ خبریں