ایران میں آئل ریفائنری میں آگ لگنے سے کم سے کم چھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع

ایران میں آئل ریفائنری میں آگ لگنے سے کم سے کم چھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع

ایران میں آئل ریفائنری میں آگ لگنے سے کم سے کم چھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع 01 جولائی 2018 (22:50) 10:50 PM, July 01, 2018

ایران کے جنوبی مغربی حصے میں واقع عبادان آئل ریفائنری میں آگ لگنے سے کم سے کم چھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ زخمیوں میں ایک کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے۔نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی "تسنیم" کے مطابق آگ بجھانے والے عملے نے انتھک کوشش کے بعد آگ پر قابو پا لیا ہے اور اس وقت کولنگ کا عمل جاری ہے، جس کے بعد صورتحال معمول پر آ جائے گی۔ آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی۔

ضرور پڑھیں:ایک نو مسلم خاتون داعش سے جان چھڑا کر اپنے ملک پہنچی تو وہاں ایک نئی مصیبت میں پھنس گئی۔بیچاری کیساتھ وہ ھو گیا جو اس نے سوچا بھی نہ ہو گا۔

ضرور پڑھیں:اہم مغربی ملک میں ڈاکٹر جنسی درندہ نکلا،ایک نہیں دو نہیں بلکہ درجنوں خواتین کرتا رہا،طریقہ وہ اختیار کیا کہ ھر کوئی چکرا گیا۔

ضرور پڑھیں:اسرائیلی فوج کے ٹینک اور توپ خانے شام کی سرحد کے قریب نصب

ضرور پڑھیں:ترک فضائیہ کے کردوں پر تابڑ توڑ حملے،

عبادان ریفائنری پلانٹ میں آتشزدگی سے تیل کی برآمدت کو کوئی گزند نہیں پہنچا۔ ایران دنیا میں تیل برآمد کرنے والا پانچواں بڑا ملک ہے۔ تہران گیسولین سمیت متعدد دوسرے فائن ایندھن بھی تیار کرتا ہے۔

متعلقہ خبریں