بلیو وہیل وڈیو گیم ایک اور انسانی جان نگل گئی۔

بلیو وہیل وڈیو گیم ایک اور انسانی جان نگل گئی۔

بلیو وہیل وڈیو گیم ایک اور انسانی جان نگل گئی۔ 01 جولائی 2018 (22:31) 10:31 PM, July 01, 2018

سعودی عرب میں "بلیو وہیل" وڈیو گیم سے متاثر ایک 12 سالہ لڑکے نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔ یہ واقعہ ابہا شہر میں پیش آیا۔

ضرور پڑھیں:دبئی میں خودکشی کرنے والے افرا کی تعداد بڑھنے لگی،وجوھات حیران کن،ایشیائی سر فہرست

ضرور پڑھیں:پہلے زیادتی کی کوشش کی ،ناکامی پر زندہ جلا دیا۔

ضرور پڑھیں:بیٹیاں آج بھی زندہ دفن کی جاتی ہیں،نوزائیدہ بچی زندہ دفن

ضرور پڑھیں:بچی کو اہل خانہ نے دفنا دیا،رونے کی آواز سنکر کر قبر کھولی تو پاؤں کے نیچے سے زمین نکل گئی۔

مذکورہ لڑکے کے کزن عبداللہ فہید نے میڈیاکو بتایا کہ اس کے ماموں کا بیٹا بلیو وہیل گیم کے چنگل میں پھنس کر اپنی جان گنوا بیٹھا جو بچوں کو کھیل کے دوران اگلے مرحلے میں منتقل ہونے کا چیلنج دیتا ہے۔ سعودی سکیورٹی حکام معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ انٹرنیٹ پر بلیو وہیل نامی گیم صارف کو 50 روز کے دوران چیلنج کرتا رہتا ہے اور حتمی چیلنج میں وہ کھیلنے والے سے خود کشی کا مطالبہ کرتا ہے۔

متعلقہ خبریں