بچی کو اہل خانہ نے دفنا دیا،رونے کی آواز سنکر کر قبر کھولی تو پاؤں کے نیچے سے زمین نکل گئی۔

بچی کو اہل خانہ نے دفنا دیا،رونے کی آواز سنکر کر قبر کھولی تو پاؤں کے نیچے سے زمین نکل گئی۔

بچی کو اہل خانہ نے دفنا دیا،رونے کی آواز سنکر کر قبر کھولی تو پاؤں کے نیچے سے ... 01 جولائی 2018 (21:40) 9:40 PM, July 01, 2018

بھارت کی ریاست بہار کے علاقے گوپال گنج صدر ہسپتال کے ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث مردہ قرار دی جانے والی نوزائیدہ بچی کو اہل خانہ نے آخری رسومات کے بعد دفن کردیا۔

ضرور پڑھیں:ایک شہری نے اپنی ماں کے مرنے کی خبر 13 سال تک چھپائی رکھی،لیکن یہ اس نے دکھ میں نہیں کیا،بلکہ ۔۔۔۔خودغرضی کی انتہا پر آپکو بھی غصہ آ جائے گا۔

ضرور پڑھیں:پہلے زیادتی کی کوشش کی ،ناکامی پر زندہ جلا دیا۔

ضرور پڑھیں:بیٹیاں آج بھی زندہ دفن کی جاتی ہیں،نوزائیدہ بچی زندہ دفن

ذرائع کیمطابق بھارت کی ریاست بہار کے علاقے گوپال گنج صدر ہسپتال کے ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث مردہ قرار دی جانے والی نوزائیدہ بچی کو اہل خانہ نے آخری رسومات کے بعد دفن کردیا۔ کسی نے قبر سے بچی کے رونے کی آواز سن کر اہل خانہ کو آگاہ کیا جس کے بعد فوراً قبرکھود کر بچی کو باہر نکالا تو وہ زندہ تھی ۔ بچی کو دوبارہ ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں علاج کے لئے داخل کرادیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ خبریں