پہلے زیادتی کی کوشش کی ،ناکامی پر زندہ جلا دیا۔

پہلے زیادتی کی کوشش کی ،ناکامی پر زندہ جلا دیا۔

پہلے زیادتی کی کوشش کی ،ناکامی پر زندہ جلا دیا۔ 01 جولائی 2018 (21:28) 9:28 PM, July 01, 2018

بھارت کے ضلع کے رایا تھانہ علاقے میں ہر بیر سنگھ نامی نوجوان نے شادی شدہ خاتون سے زیادتی کی کوشش کی جس میں ناکام ہونے کے بعد اس نے خاتون پر مٹی کا تیل ڈال کر آگ لگا دی جس سے وہ بری طرح جھلس گئی۔ فورا اسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق 95فیصد جل چکی تھی ۔ آگرہ میں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔ پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کردی۔ واقعہ کی رپورٹ درج کرکے نوجوان کی گرفتاری کی کارروائی شروع کردی۔

ضرور پڑھیں:ایک شہری نے اپنی ماں کے مرنے کی خبر 13 سال تک چھپائی رکھی،لیکن یہ اس نے دکھ میں نہیں کیا،بلکہ ۔۔۔۔خودغرضی کی انتہا پر آپکو بھی غصہ آ جائے گا۔

ضرور پڑھیں:بایک عورت پچھلے دو سال سے اپنی زندگی گاڑی میں رہائش پذیر ہو کر گزار رہی ہے۔وجہ انتہائی پریشان کن

ضرور پڑھیں:بیٹیاں آج بھی زندہ دفن کی جاتی ہیں،نوزائیدہ بچی زندہ دفن

تفصیلات کیمطابق ھارتی ریاست اتر پردیش کے متھراضلع میں ایک نوجوان نے خاتون سے زیادتی کی کوشش میں ناکامی پر اسے زندہ جلا دیا۔ضرور پڑھیں:بے شک اللہ پاک کی تخلیق کردہ ہر مخلوق بہترین ہے۔ ڈریگن فلائی کیمتعلق حیرت انگیز معلومات پڑھئے

متعلقہ خبریں