بلاول بھٹو زرداری چمی لینے پر برا منا گئے۔

بلاول بھٹو زرداری چمی لینے پر برا منا گئے۔

بلاول بھٹو زرداری چمی لینے پر برا منا گئے۔ 01 جولائی 2018 (20:39) 8:39 PM, July 01, 2018

بلاول بھٹو زرداری نے لیاری میں انتخابی مہم کے آغاز سے قبل عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر بھی چڑھائی۔

ضرور پڑھیں:بنوں کے فرعون کا مقابلہ کرنے کے لیے یہاں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔فضل الرحمان ایک مقناطیس ہے جدھر طاقت ہوتی ہے وہاں جا کر ۔۔۔۔۔۔عمران خان کا اکرم درانی کے گڑھ میں ایم ایم اے پر تنقیدی گولہ باری

ضرور پڑھیں:پانی کی قلت دور کرنے کے لیے اگر سمندر کا پانی بھی میٹھا کرنا پڑا تو کریں گے،لیاری کوسمندر کا پانی نیچا کرکے ۔۔۔۔۔۔۔۔بلاول بھٹو زرداری کا اپنی نوعیت کا عجیب و غریب وعدہ

ضرور پڑھیں:پاک آرمی کے جوانوں نے التر پیک کو سر کرنے والے 3 غیرملکی پیما ﺅ ں میں سے 2 کو بچالیا

مزار کی حاضری کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری کو ایک شخص نے اجرک پہنائی اور بوسہ لینے کی کوشش بھی کی جس پر چیئرمین پیپلز پارٹی نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں